کشمیریوں کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SardarUsmanBuzdar

بہاولپور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔

بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے چودہ اگست کو لاہور میں ریلی نکالی جائے گی۔ صوبائی حکومت نے صحت کے بجٹ میں ستائیس فیصد اضافہ کیا۔ پنجاب میں نئے اضلاع اور تحصیلوں کے قیام کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تُو ساتھ چھوڑ ہی دے میرے بھائ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہورہی ہے‘’کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہورہی ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang Aur tumhari ideology kia hy? Musalman ki ideology ni hy tumhari .. ye tumhara faisly ny bta diya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جبر کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، قابض فورسز کے سامنے ڈٹ گئےبھارتی جبر کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، قابض فورسز کے سامنے ڈٹ گئے KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سرفراز احمدکراچی: عیدِ قرباں کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں،انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے،بلاولچیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام اقوام متحدہ پر حملہ ہے، ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں، کبھی کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آزاد کشمیر کےعلاقے مظفر آباد ٓامد...; اب کشمیریوں کا پیسہ لوٹنے کا خواب دیکھ رہا ہو گا. بے غیرت کہیں کا زرداریوں نے بھٹو خاندان کھایا ، سندھ کھایا ۔ اللہ بچائے کشمیر کو ان سے۔ Go fix the Sindh province first where you are ruling.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پوری قوم دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے، سرفراز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے صبر کا لاوا پھٹ گیا، بھارتی کرفیو روند ڈالاظلم بہت ہوا اب حق لیں گے اور ڈنکے کی چوٹ پرلیں گے، لاوا پھٹ گیا کشمیر اُٹھ گیا۔ بچے، بوڑھے اور جوان پابندیاں جوتے کی نوک پر رکھ کر باہر نکل آئے۔ پاک سرزمین کی محبت میں سبز ہلالی پرچم تھاما اور پھر وادی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھی۔ آرٹیکل 370 ختم کرنے […] Bharti geeder ای کشمیر کے مسلمانوں تم نے خود ہی اپنا خون دے کر آزادی حاصل کرنی ہے دنیا میں کوئی بھی مسلمان بادشاہ آپ کی مدد کو نہیں آئے گا۔اس وقت اسلامی ملکوں کے جتنے بھی بادشاہ ہیں وہ سب کے سب لبرل اور بے غیرتی کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں۔ inshallah jald hi kashmeerion ko azadi milay gi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »