کشمیرکشمیریوں کا ہے اوران کا موقف درست ہے، امرتیا سین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیرکشمیریوں کا ہے اوران کا موقف درست ہے، امرتیا سین AmartyaSen ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نوبل انعام یافتہ بھارتی ماہرمعیشت ڈاکٹر امرتیا سین نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلےسے بھارت نے اپنی ساکھ گنوا دی۔

نوبیل انعام یافتہ بھارتی معیشت داں ڈاکٹر امرتیا سین کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے بغیرمسئلہ کشمیرکا کوئی حل نہیں کرسکتا۔کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مظالم بھارتی جمہوریت پربدنما داغ ہیں، کشمیریوں کی زندگی اور آزادی مودی کی مقبوضہ کشمیرمیں سرمایہ کاری سے زیادہ اہم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال عوام کی خواہشوں کا قاتل ہے، مولا بخش چانڈیوکراچی: (دنیا نیوز) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کا پہلا سال عوام کی خواہشوں کا قاتل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’اپوزیشن بھینسوں کا ایک ریوڑ ہے‘ سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ایاز امیر نے کہاہے کہ اپوزیشن بھینسوں کا ایک ریوڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا یکم ستمبر سے مارکیٹوں کا سروے شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) درآمدی سامان بیچنے والے دکاندار مال تجارت کی دستاویزات تیار رکھیں، سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایف بی آر کی ٹیم یکم ستمبر سے مارکیٹوں کا سروے شروع کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کا 100سالہ یومِ آزادی، افغان صدر کا داعش کو کچلنے کا عہد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کا 100سالہ یومِ آزادی، افغان صدر کا داعش کو کچلنے کا عہد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال بھیانک خواب ہے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردووفاقی حکومت اب تک کوئی کام نہیں کر سکی اور اس نے صوبوں کو بھی کام نہیں کرنے دیا، وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »