’اپوزیشن بھینسوں کا ایک ریوڑ ہے‘ سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن بھینسوں کا ایک ریوڑ ہے ، ایاز امیر کا دعویٰ

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اداکارہ سونم کپور بھی میدان میں آگئیں

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیرنے کہا کہ اپوزیشن بھینسوں کا ایک ریوڑ ہے ، ہمارا سب کچھ طبقاتی ہے ، وہاں پر ہمارا انصاف بھی طبقاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی غریب آئے تو لمبا کرلیتے ہیں ، کوئی بٹ صاحب اور میاں صاحب آجائے تو چارپائیاں اور لسی آجاتی ہے ، میڈیکل بھی بڑوں کاہوتاہے جن کی کمر کی دردیں ہی ختم نہیں ہوتیں لیکن غریبوں کا تھانے جانے پر کوئی میڈیکل نہیں ہوتا ۔

ایاز امیرکا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں ایک عمران خان ہے اور کابینہ کے دوتین وزیر ہیں جو بولنے والے ہیں، پنجاب میں جو آدھا پاکستان ہے کا وزیر اعلیٰ اتنا بھی بھولا نہیں ہے لیکن جتنا متحرک ہونا چاہئے ، وہ بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کی جانب سے روز ایک بیان آجاتاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ایک سال مکمل،وزیراعظم عمران خان کا قوم سے آج خطاب متوقعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کاایک سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا قوم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال، مہنگائی کا جن بے قابو، ٹیکسوں کی بھرمار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا ایک سال مکمل،وزیراعظم کا قوم سے آج خطاب متوقع10:29 AM, 18 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان تحریک ا نصاف کی حکومت کا ایک سال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا یکم ستمبر سے مارکیٹوں کا سروے شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) درآمدی سامان بیچنے والے دکاندار مال تجارت کی دستاویزات تیار رکھیں، سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایف بی آر کی ٹیم یکم ستمبر سے مارکیٹوں کا سروے شروع کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے اے پی سی کا ایجنڈا جاری کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈاجاری کردیاہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماضی کا ایک فرمان اور ریاست ِپاکستانبرصغیر پاک و ہند کی تاریخی شخصیت علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ نے ایک بار کہا تھا ’’صرف وہی انقلاب جو عوام کے متحدہ جسمانی زور سے میدان جنگ میں... کالم پڑھئے: تحریر: محمد سعید اظہر DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »