امریکی صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے: فردوس عاشق اعوان pid_gov realDonaldTrump PTIofficial

دنیا میں کشمیر کا مقدمہ پیش کرنے پر قوم کو فخر ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا عالمی برادری نے یکطرفہ بھارتی اقدامات کا نوٹس لیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے، بھارتی ناانصافیوں اور کشمیریوں پر ظلم کا مقدمہ ہر فورم پر پیش کرتے رہیں گے، ہر فورم پر بھارت کو اس کے ظلم و بربریت کا آئینہ دکھائیں گے،

حق خود ارادیت کی جدوجہد میں پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا آزادی کی صبح تک کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رہے گی، سلامتی کونسل کے اجلاس سے بھارتی دعوے کی نفی ہوئی کہ کشمیر اس کا اندرونی معاملہ ہے، بھارت یکطرفہ اقدامات سے حقائق تبدیل کر سکتا ہے اور نہ ہی دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کا 100سالہ یومِ آزادی، افغان صدر کا داعش کو کچلنے کا عہد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کا 100سالہ یومِ آزادی، افغان صدر کا داعش کو کچلنے کا عہد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی سے گریز کرنے پر زورواشنگٹن : امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے پا کستان اوربھارت پرزوردیاہے کہ وہ ایسے اقدامات کرنے سے گریزکریں جن سے کشمیر سے متعلق حالیہ بحران میں اضافہ پیدا ہوسکتاہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت کشیدگی کم کریں: امریکی صدر کا مودی کو واضح پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »