امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی سے گریز کرنے پر زور

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی سے گریز کرنے پر زور Read More : Newsonepk ImranKhan DonaldTrump NarendraModi Kashmir

واشنگٹن : امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے پا کستان اوربھارت پرزوردیاہے کہ وہ ایسے اقدامات کرنے سے گریزکریں جن سے کشمیر سے متعلق حالیہ بحران میں اضافہ پیدا ہوسکتاہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ اُن کی بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی اوروزیراعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلی فون پر تجارت اورتذویراتی اشتراک عمل سے متعلق انتہائی مفیدبات چیت ہوئی ہے اورپاکستان اوربھارت کے لئے مسئلہ کشمیرکے معاملے پرکشیدگی کاخاتمہ انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔

Spoke to my two good friends, Prime Minister Modi of India, and Prime Minister Khan of Pakistan, regarding Trade, Strategic Partnerships and, most importantly, for India and Pakistan to work towards reducing tensions in Kashmir.

عمران خان نے امریکی صدر کو وادی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں کرفیو فوری ختم کرایا جائے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور یو این مبصر مشن بھجوائے جائیں تاکہ وادی میں اصل صورتحال دنیا کے سامنے آسکے۔ انہوں نے کشمیر کے معاملے پر کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پیر کی رات دس بجے امریکی صدر نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا جس میں پاک بھارت کشیدگی اور کشمیر سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، عمران خان نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے صدر ٹرمپ اپنا کردار ادا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی مودی سے گفتگو:کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زورواشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے گفتگو میں انہیں پاکستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس ہوگن گِڈلے کے مطابق، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وزیراعظم عمران خان کیخلاف شکایتیں کیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

طالبان سے امن معاہدہ، افغانستان سے فوجی انخلا پر امریکا کوخطرات کاخدشہطالبان سے امن معاہدہ، افغانستان سے فوجی انخلا پر امریکا کوخطرات کاخدشہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: چوری کے شبہ میں 15 سالہ لڑکے پر شہریوں کا تشدد، جان سے مار دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر پر انڈیا کے فیصلے سے وفاقی توازن بگڑنے کا خدشہبہت سے لوگوں کے خیال میں آئینی شق 370 اپنی اساس کے اعتبار سے بہت اہمیت کی حامل تھی کیونکہ اس سے یہ پیغام ملتا تھا کہ انڈیا کے آئین میں ان علاقوں یا لوگوں کے لیے گنجائش موجود ہے کہ جو ملک کے مرکزی یا قومی دھارے سے مطمئن نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کامتفقہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتیقومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کامتفقہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی Read News NAofPakistan AsadQaiserPTI Parliament OccupiedKashmir PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنوں کے تاجروں کا ٹیکس سے بچنے کیلئے انسدادپولیومہم کے بائیکاٹ کا اعلانبنوں کے تاجروں کا ٹیکس سے بچنے کیلئے انسدادپولیومہم کے بائیکاٹ کا اعلان Bannu Traders Boycott Polio Campaign Against Heavy Taxes KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »