کراچی: چوری کے شبہ میں 15 سالہ لڑکے پر شہریوں کا تشدد، جان سے مار دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: لٹیروں کے ستائے کراچی کے شہری قانون ہاتھ میں لینے لگے، چوری کے شبہ میں کمسن لڑکے کی جان لے لی۔ کوکن سوسائٹی میں ہجوم کے تشدد سے پندرہ سالہ لڑکا جان سے گیا۔ مقتول ریحان کا کریمنل ریکارڈ بھی سام

نے آگیا۔

جلد بازی کی خطاء یا غلط صحبت کا انجام، کراچی میں پندرہ سال کا لڑکا ڈاکو قرار دے کرمار دیا گیا۔ بہادرآباد کو کن سوسائٹی میں صبح گیارہ بجے شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھنے کی اطلاع ملی تو قانون نافذ کرنےوالے ادارے فوراً پہنچے مگر پھر بھی دیر ہوچکی تھی۔ پندرہ سالہ ریحان شہریوں کے غصے کے سامنے زندگی ہار چکا تھا۔

تشدد کرنے والوں نے ریحان کے مرنے سے پہلے ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی، پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا جنہوں نے بتایا کہ ریحان اپنے ساتھی کےہمراہ انکے گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوا تھا۔ ریحان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح پسپتال منتقل کی گئی جہاں خبر ملنے پر اسکے لواحقین بھی پہنچے اور ریحان کو بے قصور قرار دیا۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزم ریحان کا کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا جس کے مطابق ریحان 27 جنوری کو بھی نقب زنی کے الزام میں گرفتار ہوچکا ہے۔ گرفتاری کے دوران پندرہ سالہ ریحان کے قبضے سے نقدی اور لیڈیز پرس بھی برآمد ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف تحقیقات شروعکراچی:بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف تحقیقات شروع Karachi Rain KElectric Investigations KElectricPk SindhGovt_ pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کی تحقیقات شروعکراچی میں بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کی تحقیقات شروع KElectricPk NEPRA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے اموات،نیپرا کا باضابطہ تحقیقات کا فیصلہکراچی میں حالیہ بارشوں سے اموات اور غفلت برتنے کے الزامات پر نیپرا نے کے الیکٹرک کیخلاف باضابطہ تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان نیپرا نے کہا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے دوران حادثات ممکنہ طور پر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علی زیدی نے لیٹس کلین کراچی مہم کے بی سیکشن کا اعلان کردیاوفاقی وزیر علی زیدی نے لیٹس کلین کراچی مہم کے بی سیکشن کا اعلان کردیا کہا کہ پہلے نالے صاف کیے اب کچرا اُٹھائیں گے۔ لیاری میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا کا کراچی میں کرنٹ لگنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا نوٹساسلام آباد:نیپرا نے کراچی میں حالیہ بارشوں کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع اور بجلی کے بدترین بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔ مون سون بارشوں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی،سپلائی کا پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے متعدد افراد لقمہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران بارش کا امکان - ایکسپریس اردواتوار کو شہر کا مطلع ابرآلود رہنے جب کہ ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »