کابل: شادی تقریب پر خود کش حملہ، 63 افراد جاں بحق، 182 زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں شادی تقریب پر خود کش حملے کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 182 زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا مغربی کابل میں ہزارہ کمیونٹی کے علاقے میں ہوا، حکام کے

مطابق خود کش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہو

گئی جبکہ 182 زخمی ہیں جن میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکا، 63 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکا، 63 افراد ہلاککابل: شادی کی تقریب میں دھماکا، 63 افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ’تقریباً 20 منٹ تک ہال دھویں سے بھرا ہوا تھا۔ مردوں والے حصے میں تقریباً ہر کوئی یا تو مر چکا تھا یا زخمی تھا۔ اب دھماکے کے دو گھنٹے بعد بھی وہ ابھی تک لاشوں کو ہال سے باہر لا رہے ہیں۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا، 63 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوایک خودکش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا، عینی شاہدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان:شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق،100سےزائد زخمیافغانستان:شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق،100سےزائد زخمی Afghanistan SuicideBombers Killed WeddingReception Kabul Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پسند کی شادی کرنے والی کم سن لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردولڑکی کے والدین سمیت گاؤں کا کوئی بھی فرد پنچایت کے خلاف رپورٹ درج کرانے پر راضی نہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »