کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا، 63 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا، 63 افراد جاں بحق -

افغان حکام نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا، افغان میڈیا، فوٹوانٹرنیٹافغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 63 افراد جاں بحق اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق کابل میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کی جانب سے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان حکام کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جب خود کش دھماکا ہوا تو ہال لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔ اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب میں 1000 افراد شریک تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک خودکش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا، دھماکا مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 40 منٹ پر ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ’تقریباً 20 منٹ تک ہال دھویں سے بھرا ہوا تھا۔ مردوں والے حصے میں تقریباً ہر کوئی یا تو مر چکا تھا یا زخمی تھا۔ اب دھماکے کے دو گھنٹے بعد بھی وہ ابھی تک لاشوں کو ہال سے باہر لا رہے ہیں۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب‎ریاض (وقار نسیم وامق+ محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے سفارت خانہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیلپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیزن میں شادی کی پلاننگ کرنے والوں کیلئے پریشان کن خبر ،سونا مزید مہنگا ہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عید کے بعد جہاں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پسند کی شادی کرنے والی کم سن لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردولڑکی کے والدین سمیت گاؤں کا کوئی بھی فرد پنچایت کے خلاف رپورٹ درج کرانے پر راضی نہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہندو انتہاء پسندوں کی خواہش قانون کی شکل میں ڈھل گئیسن 1989 میں بھارتی قبضے کےخلاف شروع ہونے والی مسلح جدوجہد کے بعد سے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق 50ہزار افراد سے زائد شہید ہوچکے ہیں۔ سیکڑوں کی تعداد میں اجتماعی قبریں دریافت کی جاچکی ہیں اور انٹرنیشنل کرائسز گروپ کےاندازے کے مطابق مقبوضہ وادی میں 30ہزار بچے یتیم اور کم از کم ہزار […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »