علی زیدی نے لیٹس کلین کراچی مہم کے بی سیکشن کا اعلان کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر علی زیدی نے لیٹس کلین کراچی مہم کے بی سیکشن کا اعلان کردیا کہا کہ پہلے نالے صاف کیے اب کچرا اُٹھائیں گے۔ لیاری میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے...;

لیاری میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا کہ کہا تھا نالے صاف کریں گے وہ کر دکھایا پہلے نالے صاف کیے اب کچرا اُٹھائیں گے۔

لیٹس کلین کراچی فیز ون مہم کامیاب رہی، اب فیزون کے سیکشن بی کے تحت کچرااُٹھائیں گے، انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ جہاں کسی کو کچرا پھینکتے دیکھیں وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دیں کچرا صفائی مہم میں ساتھ دینے کی ہامی بھرنے پر ناصر شاہ کا شکریہ ادا کیا۔ علی زیدی نے میئرکراچی وسیم اختر کی بھی تعریف کی جبکہ بعض صحافیوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا کہا کہ انہیں پتا نہیں گاربیج ٹرانزٹ اسٹیشن ہمیں ڈی ایم سیز نے بتائے تھے۔

میدان میں کچرے کی وڈیو دکھا کر کہتے ہیں کہ کچرا ہے، اس وقت کہاں تھے جب یہاں دہشتگرد تنظیم کے دفاتر بن رہے تھے، وفاق کے دباؤ پروزیراعلیٰ نے بلیو جیکٹ مہم بھی شروع کردی ہے۔ ذات کے لیے پیسے نہیں مانگ رہا فاروق ستار تو چندہ لے کر لندن بھیجتے تھے، ایف ڈبلیو او کا اکاؤنٹ کھلاہے، جسے دینا ہے دے، پیسے نہ ملے تو اپنے طریقے سے انتظام کرلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گندگی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں گے، وفاقی وزیر علی زیدیکراچی میں گندگی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں گے، وفاقی وزیر علی زیدی AliZaidi LetsCleanKarachi FederalMinister SocialMedia AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PTI_KHI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہری کچرا پھینکنے والی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دیں، علی زیدی - ایکسپریس اردوکہیں کچرا دیکھیں تو ہمیں لوکیشن بھیجیں ہم متعلقہ ضلع کو انفارم کریں گے اور کچرا ہٹائیں گے، علی زیدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیرپراپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، علی امین گنڈاپورمسئلہ کشمیر پر اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KashmirBaneyGaPakistan 15AugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوفی اور کلاسیکل موسیقی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خانصوفی اور کلاسیکل گائیکی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس ہوگئے۔ قوالی میں پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرنے والے نصرت فتح علی خان کو ان کے مداح آج...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سروں کے سلطان نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 22 برس بیت گئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہےشہنشاہ قوالی،غزل گائیک اور موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی بائیسویں برسی آج منائی جارہی ہے، وہ 16 اگست 1997 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »