کشمیریوں کی آزادی تک ہماری خوشیاں ادھوری ہیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور24نیوز:صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کی نماز ماڈل

بارش سے کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا

تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ و قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے نمازعید الاضحیٰ ماڈل ٹاؤن میں ادا کی، اس موقع پر انہوں نے ملکی سلامتی و استحکام کے لیے بھی دُعا کی، میاں شہبازشریف کا کہنا تھاکہ عیدکشمیریوں کے نام کرتے ہیں اور ان کی آزادی تک ہماری خوشیاں ادھوری ہیں۔ نماز کی ادائیگی کے بعد میاں شہبازشریف جاتی امراء رائیونڈ پہنچے، جہاں انہوں نے اپنی والدہ سے عید ملی، اس کے بعد میاں شہباز شریف نے اپنے والد میاں شریف مرحوم، بھائی عباس شریف مرحوم اور بھابھی بیگم کلثوم نواز کی قبر پر فاتحہ خوانی کی جبکہ بعدازاں سنت ابراہیمی کی ادائیگی بھی کی۔سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور نواسے جنید صفدر نے رائیونڈ میں نمازعید ادا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنااللہ اور ان کی اہلیہ کی جائیداد کی تفصیل سامنے آ گئیفیصل آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے مقدمے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'کشمیریوں کی نسل کشی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہورہی ہے‘’کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہورہی ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang Aur tumhari ideology kia hy? Musalman ki ideology ni hy tumhari .. ye tumhara faisly ny bta diya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے :ڈاکٹر ذاکر نائیکمعروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصو صی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر مظالم، پاکستانی سیاست دانوں کی شدید مذمتمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے، نہتے کشمیریوں ںے بھارتی قبضے کے خلاف سخت احتجاج شروع کر دیا ہے، جس پر بھارتی فورسز نے گولیاں چلا دیں۔ Q mazaq banaya hua kashmirion ka agar kuch nhi kr skty to un ko umeed b mst dilaiye😠😠😠😠 Sirf muzamat he kartay rehna aap log😕😕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پوری قوم دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے، سرفراز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »