مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر مظالم، پاکستانی سیاست دانوں کی شدید مذمت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے، نہتے کشمیریوں ںے بھارتی قبضے کے خلاف سخت احتجاج شروع کر دیا ہے، جس پر بھارتی فورسز نے گولیاں چلا دیں۔

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے، نہتے کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف سخت احتجاج شروع کر دیا ہے، جس پر بھارتی فورسز نے گولیاں چلا دیں۔یشن سے تعلق رکھنے والے سیاست دانوں نے متفقہ طور پر نہتے کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ کشمیر کو گھیرے میں لے کر جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے، بھارت کشمیریوں کے حق کی آواز طاقت سے دبانا چاہتا ہے، لیکن یہ کرفیو زیادہ دیر نہیں چل سکے گا، مقبوضہ وادی لہو لہو ہے، آزادی کی تحریک ضرور کام یاب ہوگی۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بھی کشمیریوں پر مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری کرفیو میں بھی نکل آئے ہیں، ابھی تھوڑا صبر کریں بہت کچھ ہونے والا ہے، مودی سرکار کے آخری دن شروع ہو گئے ہیں، کشمیریوں کی جدوجہد مزید تیز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sirf muzamat he kartay rehna aap log😕😕

Q mazaq banaya hua kashmirion ka agar kuch nhi kr skty to un ko umeed b mst dilaiye😠😠😠😠

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کے غیر قانونی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اقدامات سے خطے میں امن اوراستحکام خطرے میں پڑسکتاہے: شاہ محمود قریشیبھارتی اقدامات سے خطے میں امن اوراستحکام خطرے میں پڑسکتاہے: شاہ محمود قریشی Beijing Pakistan SMQureshi KashmirIssue China IndiaOccupiedKashmir Wangyi IndianSteps SMQureshiPTI pid_gov pid_gov PTIofficial PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آب و ہوا میں تبدیلی سے پروازوں میں خلل اور ہچکولوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوماہرین کے مطابق بعض واقعات میں طیاروں کو مجبوراً کریش لینڈنگ بھی کرنا پڑی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن، ورلڈ سکھ پارلیمںٹ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی اقدام کو مسترد کردیاورلڈ سکھ پارلیمںٹ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدام عالمی قوانین، جمہوری روایات کی خلاف ورزی ہے ZESHANPAKHTOON1 دل خوش کر دیا۔ اچھی خبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کابینہ: مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلے کیخلاف قرارداد منظورپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کابینہ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلے کے خلاف قرار داد منظور کرلی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی صحافی بھی بولنے لگےمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی صحافی بھی چپ نہ رہ سکا۔ این ڈی ٹی وی کے رپورٹر نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی اقدام سے خوش نہیں ہیں۔ رپورٹر نے ایک نابینا کشمیری کا بھی ذکر کیا جس کا طنزاً کہنا تھا کہ بھارت کہتا ہے کہ کشمیری خوش ہیں تو پھر وادی سے […] But Pakistan ky halat p hmara media ni bol paya afsos
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »