کشمیر کے لیے احتجاجی کال، سندیپ پانڈے نظر بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر کے لیے احتجاجی کال، سندیپ پانڈے نظر بند تفصيلات جانئے: DailyJang

معروف بھارتی سماجی رہنما اور آشا فار ایجوکیشن کے کوفائونڈر سندیپ پانڈے اور انکی اہلیہ اروندتی دھارو کو اتوار کو لکھنو میں انکی رہائش گاہ پر نظر بندکردیا گیا۔

ایک بھارتی اخبار کے مطابق دونوں میاں بیوی نے بھارتی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے حوالے سے بھارتی آئین میں کی جانیوالی ترمیم کے خلاف احتجاج کی کال دے رکھی تھی۔ یہ احتجاج اتوار کی شام نئی دہلی میں گاندھی جی کے ہزارگنجی میں نصب مجسمہ کے سامنے کیا جانا تھا، تاہم حکومت ہند نے انھیں اور انکی اہلیہ کو اس سے قبل ہی نظر کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

سندیپ پانڈے اور انکی اہلیہ اروندتی دھارو نے بتایا کہ انکی رہائش گاہ کے باہر پولیس سہ پہر چار بجے تک موجود تھی جس نے ان دونوں کو گھر کے اندر ہی موجود رہنے کا پابند کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فورسز کے سامنے کشمیریوں کے آزادی کے نعرے - Multimedia - Dawn NewsAur kitna jhooth bologye? Allah se daro, nafarat ki aag mein jal jaogye par fir bhi na jannat na Jahanum naseeb hoga tum logo ko. 😕 پاکستان کی طرف سے کیے گے احتمام کی وضہات چائہیے۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر: ’چین کا ردعمل توقعات کے عین مطابق ہے‘وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل لے جانےکی صورت میں چین نے پاکستان کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ Kashmir پاک۔چین دوستی زندہ باد We should alway look up to china for morale or financial support. Moslem will never be united for brotherhood KashmirBleeds KashmirWantsFreedom PTIofficial ImranKhanPTI سلامتی کونسل میں صرف جین ہی نہیں اور بھی چار ہیں ۔۔۔آخر ہماری خارجہ پالیسی کے کے وہ جھنڈے کہا گے ۔۔۔جوچند دن پہلے امریکہ میں گاڑے جا رہے تھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

javed hafiz : جاوید حفیظ:-کشمیر کاز: ہوش مندی کے تقاضےسفارتی تعلقات کو ڈاؤن گریڈ کرنے کے حوالے سے بھی دو آرا پائی جاتی ہیں۔ ایک قبیل کے لوگوں کا خیال ہے کہ جلد یا بدیر دونوں ملکوں کو بات چیت کرنا ہی ہوگی۔ یہ بات واضح ہے کہ جنگ ہمارے مسائل کا حل نہیں ہے، پڑھیئےجاوید حفیظ کاکالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر: بے یقینی، خوف اور دہشت کے ماحول میں عیدانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے نے عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کو بھی متاثر کیا ہے اور اس مرتبہ بظاہر بہت کم کشمیریوں نے قربانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Kashmir 14AugustKashmirSolidarity AllPrayersForKashmir SaveKashmirFromModi SaveKashmirSOS KashmirBleeds IndiaUsingClusterBombs PrayersforMuslimUmmah UniteMuslimUmmah WakeUpUN_KashmirBleeding UNandOICsaveKashmiri OIC_OCI UN UNHumanRights UNWomenWatch UN_Women شکریہ بی بی سی آپکے نمائندے وہاں تک نا پہنچتے تو شاید کشمیر سے متعلق کوئی خبر ہم تک نا پہنچتی ⚔🇵🇰⚔ Kashmir ko hum Pakistani apne jan sy ziada chahty hai Kashmir ko Pakistan ka hisaa bna kr dikhaen gy InshaAllah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، روس بھی بھارت کے حق میں بول پڑا، مطالبہ کردیاماسکو (ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »