کشمیر میں لینڈ لائن سروس جزوی طور پر بحال

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے حکومتی ترجمان روحت کنسال نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 35 پولیس سٹیشنز سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور مختلف علاقوں میں لینڈ لائن سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ 17 ٹیلی فون ایکسچینج بحال کر دیے گئے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اتوار کی شام تک تمام نیٹ ورک بحال کر دیے جائیں گے۔

بی بی سی کے نامہ نگاروں نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کشمیر کے چند علاقوں میں لینڈ لائن فون سروس اب استعمال کی جا سکتی ہے۔ تاہم وادی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس اب بھی معطل ہے اور صرف کچھ علاقوں تک محدود ہے۔اگست کے اوائل سے کشمیر میں لینڈ لائن سروس کی بندش کے بعد اب اسے جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے

انھوں نے بتایا کہ سڑکوں پر معمول کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات ایک مثبت نشانی ہے اور اطلاعات کے مطابق ایسا دیہی علاقوں میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں کشمیر کے حق اور مودی کے خلاف ہزاروں افراد کا پرجوش مظاہرہ - ایکسپریس اردوبھارتی کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ مناتے ہوئے مظاہرین نے نریندرا مودی کو ہٹلر اور فاشسٹ قرار دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر کے تنازع پر لندن میں مودی حکومت کے خلاف مظاہرہمودی حکومت کی طرف سے ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اعلان کے خلاف آج لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے ہوا ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

50 سال کے طویل وقفے کے بعد مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں زیر بحثنیویارک: پاکستان کی بھرپور کوششوں سے 50 سال کے طویل وقفے کے بعد مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زیر بحث ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی مسئلہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایران اور اردگان کشمیر کے معاملے پر صرف بیان بازی کرتے ہیں، ارشاد بھٹیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ ایران اور اردگا ن بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو - ایکسپریس اردووزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو IamDGISPR UNforKashmirFreedom
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »