ایران خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے‘امریکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے‘امریکا Iran US ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی حکام نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پرعرب ٹی وی اور دیگر ٹی وی چینلوں کے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تہران یمن کے حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ امریکا عالمی پانیوں میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے عالمی فوج کی تشکیل کی کوششوں میں سنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ایران کے خلاف فوج تشکیل دینا نہیں بلکہ عالمی پانیوں میں جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ خیال رہے کہ امریکا نے چند ہفتے قبل عالمی جہاز رانی کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورس تشکیل دینے کی تجویزیز پیش کی تھی۔ امریکا نے خطے کے ممالک سے بھی کہا ہے کہ وہ جہاز رانی کے تحفظ کے لیے امن فوج کی تیاری میں شامل ہونے کی تیاری کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے دشمنوں کو خطے سے فورآ نکل جانا چاہیے، ایرانی نیول چیفتہران : ایرانی بحری افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ خطے میں عالمی جہاز رانی کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کےلیے ایرانی پالیسی کو نظر انداز کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے دشمنوں کو خطے سے فورآ نکل جانا چاہیے: ایرانی نیول چیفایران کے دشمنوں کو خطے سے فورآ نکل جانا چاہیے: ایرانی نیول چیف Iran Navy Chief Advises Enemies Leave Region HassanRouhani Iran_GOV StateDept DeptofDefense USAO_SC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سویٹزر لینڈ کے ماہرین نے زخموں کے لیے ہلدی کی پٹی تیار کرلی - ایکسپریس اردوہلدی میں موجود سرکیومن جزو کو فوم سے بنی پٹی میں شامل کیا گیا ہے جو تیزی سے زخم مندمل کرتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے مہلت ختم ہونے کے قریب ہے، پومپیوواشنگٹن : مائیک پومپیو نے ٹویئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران پوری دنیا میں 40 سال سے دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیوائز، رینگلر برانڈ کا خواتین کی عزت کے تحفظ کے لیے معاہدہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صنعتی یونٹس کے ٹیرف ریٹس پر اوگرا کی نظر ثانی کی اپیل مسترد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »