ایران کے دشمنوں کو خطے سے فورآ نکل جانا چاہیے: ایرانی نیول چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کے دشمنوں کو خطے سے فورآ نکل جانا چاہیے: ایرانی نیول چیف Iran Navy Chief Advises Enemies Leave Region HassanRouhani Iran_GOV StateDept DeptofDefense USAO_SC

عراق:عسکریت پسندوں کا حملہ،1 فوجی ہلاک 3 زخمی

تفصیلات کے مطابق ایران کے نیول چیف حسین خانزادی نے خبردار کیا ہے کہ خلیجی پانیوں میں عالمی فورسز کی موجودگی کے خطے کی سلامتی پر سنگین مضمرات مرتب ہوسکتے ہیں،ایرانی نیول چیف نے کہا کہ اعصابی جنگ اور خطے میں منافقت کا دور گذر چکا۔ ایران کے دشمنوں کو خطے سے فورا نکل جانا چاہیے۔ ایرانی نیول چیف نے ان خیالات کا اظہار جزیرہ کیش میں غوطہ خوری کے عالمی مقابلے کی اختتام تقریب سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ خطے کی آزاد اقوام آج اپنے مفادات کے لیے زیادہ بیدار ہیں۔

ایرانی نیول چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے خطے میں دیر پا امن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ۔تاہم انہوں نے خطے میں عالمی جہاز رانی کو عدم استحکام سےدوچار کرنے کی ایرانی پالیسی کو نظرانداز کردیا۔انہوں نے کہا کہ علاقائی پانیوں میں اجتماعی امن دوستی، تعاون، سمندر کے کنارے آباد ممالک کے مشترکہ فہم سے ممکن ہے۔ دنیا کی متکبر ریاستی اپنے مفادات کے حصول کے لیے خطے کے ممالک کو استعمال کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے دشمنوں کو خطے سے فورآ نکل جانا چاہیے، ایرانی نیول چیفتہران : ایرانی بحری افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ خطے میں عالمی جہاز رانی کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کےلیے ایرانی پالیسی کو نظر انداز کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کوششوں کے باوجود ایرانی تیل بردار جہاز کو چھوڑنے کا حکم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایرانی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے مہلت ختم ہونے کے قریب ہے، پومپیوواشنگٹن : مائیک پومپیو نے ٹویئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران پوری دنیا میں 40 سال سے دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں کے قوم کو جشن آزادی کے پیغامات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انیس ایڈوکیٹ کا قاسم قائم خانی کے قتل پر ان کے والد کو فونانیس ایڈوکیٹ کا قاسم قائم خانی کے قتل پر ان کے والد کو فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کشمیریوں کے آزادی کے پیدائشی حق کو نہیں دبا سکتا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانبھارت کشمیریوں کے آزادی کے پیدائشی حق کو نہیں دبا سکتا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir OccupiedKashmir StandWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »