وزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو IamDGISPR UNforKashmirFreedom

اسلام آباد:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا، اس ٹیلیفونک رابطے میں وزیراعظم اور ٹرمپ کے درمیان تفصیلی گفتگو ہوئی، وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی خراب صورتحال، بھارتی مظالم اور اس کی عالمی قوانیں کی مسلسل خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور امریکی صدر کے مابین گفتگو میں علاقائی امن کو درپیش خطرات اور افغان امن عمل کے امور بھی زیر غور آئے جب کہ مسلسل رابطوں پر اتفاق بھی کیا...

وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے اور اس سلسلے میں سلامتی کونسل کے 5 میں سے 4 ارکان سے رابطہ ہوچکا ہے جب کہ فرانسیسی صدر سے وزیراعظم عمران خان کی ٹیلیفونک رابطے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت ImranKhanPTI pid_gov LOC IndianArmy Unprovoked Firing Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت ImranKhanPrimeMinister Loc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمتپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور سپوت وطن پر قربان، ایل او سی پر شہید فوجیوں کی تعداد 4 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر روس نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیامقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر روس نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا Kashmir IndianIndependenceDay KashmirisBlackDay KNSKashmir RisingKashmir PMOIndia UNHumanRights UNForeignOfficePk KremlinRussia_E mfa_russia Russia pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »