کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طورپر منایا ،وادی میں بدستور کرفیو نافذ،انٹرنیٹ، براڈ بینڈ، ٹیلی فون اور ٹی وی چینل مسلسل بند

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر میں کشمیریوں نے آج بھارت کا یوم آزادی ’’یوم

سیاہ‘‘ کے طور پر منایا جس کا مقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دینا تھا کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کو تسلیم نہیں کرتے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطا بق یوم سیاہ منانے کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارت کے یکطرفہ اقدام کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا بھی تھا۔ ادھر قابض انتظامیہ نے مسلسل گیارہویں دن بھی لوگوں کو بھارت مخالف مظاہروں سے روکنے کیلئے پوری وادی کشمیرمیں سخت کرفیو اوردیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ان تمام دنوں میں لاکھوں کشمیری اپنی بنیادی آزادیوں اور حقوق سے...

مقبوضہ علاقے کا دورہ کرنے والے صحافیوں کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے بھارت کی طرف سے دفعہ 370کی منسوخی کے فیصلے کے بعد سے پلوامہ اور شوپیاں کے اضلاع سے درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ انہوں نے عید الاضحی کے موقع پر پابندیوں میں نرمی کے بارے میں بھارتی حکومت کے دعوے کو مستردکردیا۔ ان کاکہنا تھا کہ عید کے پہلے دن تما م بڑی مساجد کو بند رکھا گیا اور لوگوں کو نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ 9سے13اگست تک وادی کشمیر کا پانچ روزہ دورہ کرنے والے بھارتی سول سوسائٹی کے چار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا - ایکسپریس اردوپاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا 15AugustBlackDay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی: مقبوضہ کشمیر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہےدنیا بھر میں کشمیری اور پاکستانی عوام آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس حوالے سے مختلف مقامات پر سیاہ پرچم لہرا کر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہےپاکستان بھر میں بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے PakistanStandsWithKashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی آج پاکستان اور کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہاہے11:06 AM, 15 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی بربریت کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ: لاہور میں ریلیبھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ: لاہور میں ریلی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »