بھارت کا یوم آزادی: مقبوضہ کشمیر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت نے خصوصی حیثیت تبدیل کرکےمقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کیا، 12روز سے جاری کرفیو کے باعث کشمیری مشکلات کاشکار ہیں۔ Read more: DawnNews IndiaOccupiedKashmir KashmirIssue Kashmir IndependenceDayIndia 15AugustBlackDay

مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج 15 اگست 2019 کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔

بھارت نے خصوصی حیثیت تبدیل کرکے مقبوضہ وادی میں مزید ہزاروں فوجی تعینات کیے تھے اور وادی کو جیل میں تبدیل کردیا تھا جبکہ 12 روز سے جاری کرفیو کے باعث مقبوضہ کشمیر کے عوام بد ترین مشکلات کا شکار ہیں۔بھارتی فوج کے محاصرے میں پھنسے لوگ خوراک اور ادویات کی قلت کاشکار ہیں اور کشمیری بچوں کو بھی دودھ کی فراہمی تک بند ہے۔

ملک کی قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج دنیا بھر میں مقیم پاکستانی یوم سیاہ منائیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی کوپن ہیگن پہنچ چکے ہیں جہاں وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی میں شرکت کریں گے۔14 اگست بطور 'یوم یکجہتی کشمیر'منایا تھا اور حکومت نے یوم آزادی کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے کے اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا - ایکسپریس اردوپاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا 15AugustBlackDay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا یوم آزادی کل آزاد کشمیر میں منانے کا پروگرام ‌Last celebration in POK It's part of India We capture it next year तेरी कह के लूंगा
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہےراولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے RawalkotAzadKashmir IndiaOccupiedKashmir PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromTerroristModi KashmirWillBecomePakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہےپاکستان کا73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہے PakistanIndependenceDay KashmirDay PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromModi KashmirDeserveFreedom pid_gov MoIB_Official FKdotPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا لہو گرمانے والا نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جارییوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا لہو گرمانے والانیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری IndependenceDay2019 Azad PakistanAirForce IndependenceDay Celebrations PAFSong 14thAugust pid_gov PakistanNavyNHQ OfficialDGISPR MoIB_Official Pakistan PakistanZindabad pid_gov PakistanNavyNHQ OfficialDGISPR MoIB_Official Nice saaang
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا73واں یوم آزادی:توپوں کی سلامی سے دن کا آغازاسلام آباد:مملکت خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے73ویں یوم آزادی پر اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔ پاکستان کے 73ویں یوم آزادی پرآج دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا،اسلام آباد میں اسپورٹس کمپلیکس میں 31اور صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »