پاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا 15AugustBlackDay

سرکاری سطح پر بھارتی جارحیت اور غیر آئینی اقدام کے خلاف احتجاجی ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ فوٹو:فائلپاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی اور کشمیری عوام آج بھارت کے یوم آزادی کو یومِ سیاہ کے طور پر منائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کے ردعمل پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی اور کشمیری عوام بھارت کے یوم آزادی کو یومِ سیاہ کے طور پر منائیں گے۔قومی سلامتی کمیٹی اورحکومتی فیصلوں کی روشنی میں 15 اگست بھارت کے یوم آزادی پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، سرکاری سطح پر بھارتی جا رحیت اور غیر آئینی اقدام کے خلاف احتجاجی ریلیاں اور خصوصی طور تقریبات کا انعقاد کیا جائے...

ریلیوں میں مقبوضہ کشمیر کے نہتے کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا جب کہ چاروں صوبائی حکومتوں کی جانب سے بھی کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے 15 اگست کو بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے 14 اگست کو یوم یکجہتی کشمیر اور 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے تیاریاں عروج پرپاکستان بھر میں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے تیاریاں عروج پر PakistanZindabad Pakistan Preparation IndependanceDay2019 14thAugust pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہےاسلام آباد:ملک بھر میں 73واں یوم آزاد ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے، ملک بھر میں سرکاری عمارتوں، سڑکوں اور راستوں کو قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جہاں جہاں پاکستانی مقیم ہیں وہ آج 14اگست کو 73واں یوم آزادی ’’کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘ کے جوش وجذبے کے تحت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہےراولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے RawalkotAzadKashmir IndiaOccupiedKashmir PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromTerroristModi KashmirWillBecomePakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو اپنے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں رد عمل کا خوف ستانے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہےپاکستان کا73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہے PakistanIndependenceDay KashmirDay PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromModi KashmirDeserveFreedom pid_gov MoIB_Official FKdotPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »