کشمیر ی نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل عام،گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ایسا کام کر دیا کہ مودی سرکار کی پریشانی کی کوئی حد نہ رہے گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کشمیر ی نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل عام پر500سے زائد بر طانوی اراکین پار لیمنٹ کو خط لکھ دیا،بر

طانوی حکومت اور اراکین پار لیمنٹ سے کشمیر یوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے اپنا کردارادا کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے گور نر پنجاب نے کہا کہ کشمیر میں 305دن سے جاری کر فیو بھی انسانی حقوق کا قتل ہے،دنیا کو سمجھ لینا چاہیے کہ مسئلہ کشمیر کے حل بغیر اور نر یندر مودی کی موجودگی میں خطے میں امن کا خواب پورا نہیں ہوگا،وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ہمیشہ امن کی بات کر تاہےاورخطےمیں امن کیلئے افواج پاکستان سمیت ہمارے سیکیورٹی اداروں اور عوام نے سب سے زیادہ قر بانیں دیں ہیں۔ گورنرپنجاب...

کورونا لاک ڈاﺅن کے دوران نیا کام شروع ہوگیا، آن لائن جنسی ہراسانی کی شکایات میں اتنا اضافہ کہ آپ کے بھی ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیں گے چوہدری محمد سرور نے اپنے خط میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے نر یندر مودی خطے میں امن کا سب سے بڑا دشمن بن چکا ہے اور وہ دہشت گرد آرایس ایس کے غنڈوں کے ذریعے بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو نشانہ بنا رہا ہے،کشمیر میں بھی آر ایس ایس کے غنڈوں کو آباد کیا جارہا ہے تاکہ کشمیر یوں کو اقلیت میں تبدیل کیا جاسکے، بھارت کے یہ تمام منصوبے بنیادی انسانی حقوق کے بھی خلاف ہیں، اس لیے وقت آچکا ہے کہ بر طانوی حکومت اور اکین نر یندر مودی کے ان منصوبوں کا نوٹس لیں او ر کشمیر یوں بھارت کے ان مظالم سے فوری طور پر...

سندھ ہائیکورٹ ،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرپابندی کے معاملے پرٹرانسپورٹرکی فوری سماعت کی استدعا مسترد،حکومتی ایس او پیزپرعمل درآمد کی ہدایت خط میں گور نر پنجاب نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ امن کی بات کر تاہے اور خطے میں امن کے قیام کیلئے افواج پاکستان دیگر سیکیورٹی اداروں ا ور عوام نے جتنی قر بانیں دیں ہیں دنیا میں اسکی کوئی اور مثال نہیں ملتی مگر خطے میں امن کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ نر یندر مودی اپنا جنگی جنون اور کشمیر میں کر فیوسمیت دیگر مظالم ختم کر کے کشمیر یوں کو آزادی کا حق دے اور بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کے جان ومال اور بنیادی حقوق کا تحفظ بھی یقینی بنایا جائے ،امن اور انسانی حقوق کیلئے کھڑے ہونیوالوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گور نر پنجاب کا کشمیر میں 13 ماروائے عدالت قتل کیخلاف اراکین بر طانوی پار لیمنٹ کو خط،معاملہ بر طانوی پار لیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گور نر پنجاب چودھری سرور نے کشمیر میں 13 ماروائے عدالت قتل کا معاملہ بر طانوی پار لیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔ I wish it impliment too only approval not sufficient many laws in Pakistan approved but not implimented. We have law for every thing and after every step with zero implimentation MASHALLAH 🙊🙈🤫🤭
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، نومولود کا نام ’ارطغرل‘ رکھ دیا گیااسلامی فتوحات پر مبنی شہر ہ آفاق ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ نے جہاں پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے تو وہیں مقبوضہ کشمیر کی عوام پر بھی اِس تاریخی ڈرامے کا ایسا اثر ہوا ہے کہ والدین نے اپنے نوزائیدہ بچے کا نام ہی ’ارطغرل‘ رکھ دیا ہے۔ مطلب لوگ ڈرامے کوڈرامہ نہین اپنامسقبل سمجھ رہے ہین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: 3 دن میں 18 شہادتیں منظم نسل کشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپبلک ٹرانسپورٹ پر مسافروں کے درمیان ایک نشست خالی رکھی جائے گی، نوٹی فکیشن جاری Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal Dawn_News AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی بربریت جاری، مزید اٹھارہ کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر، بھارتی بربریت جاری، مزید اٹھارہ کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu Thank you so much SAMAATV For your support ♥ Kindly we are requesting to other tv channels for supporting us 🔥 In this pandemic situation we manage to take online classes but we are unable to give fees. geonews_urdu BBCBreaking BBCNews HamidMirPAK NoSemesterFees Naam nehad aalm e Islam..doob mro sb shrm sey..mgr shrm khn امریکہ میں ایک سیاہ فام مرتا ہے تو پورا امریکہ روڈ پر آ جاتا ہے جبکہ اسلام اور عالم اسلام میں میں آئے روز مظالم ہو رہے ہیں۔کوئی پرسان حال نہیں۔ غیرت مسلم کہاں کھو گئی۔ ایوبی اور محمد بن قاسم کے اولاد کہاں ہے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »