کشمور پولیس کی کارروائی، ڈاکو میرو جاگیرانی گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمور پولیس کی کارروائی، ڈاکو میرو جاگیرانی گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ایس ایس پی اسد رضا شاہ کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈاکو رینجرز کے ڈی ایس آر کو شہید کرچکا ہے، ڈاکو کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔مزید پڑھیں: کشمور: پولیس کا دہشت گردوں سے مقابلہ، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

واضح رہے کہ رواں سال اپریل میں کشمور میں پولیس کا نواحی علاقے میں دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا تھا، پولیس نے مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا تھا۔ کشمور پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کے قبضے سے تین کلو بارودی مواد، 2 ہینڈ گرینیڈ اور 3 ڈیٹو نیٹر بھی برآمد کیے گئے تھے۔ ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزم نے 2009 میں ڈیڑہ موڑ پر ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا تھا، جس میں پاک فوج کے 5 جوان زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسے فورا لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چائیے۔ جلد چھوٹ جائے گا۔ ہر مجرم کا دوست لاہور ہائی کورٹ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: ڈولفن فورس کا ڈاکووں سے مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاکڈاکو تو لندن میں بیٹھے ہیں ، تو فیصل آباد میں کون ہلاک ہوئے ہیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں آنے نہیں دیتی، سعد رفیقکیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں، سعد رفیق تفصیلات جانئے: DailyJang رپورٹر بھی نونی بکاؤ ہوتے ہیں اس لئے پولیس آنے نئی دیتی لوہے کے چنے کو اعتراض ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور پولیس سربراہ پھر آمنے سامنےسندھ حکومت اور آئی جی پولیس کے درميان ايک اور اختلاف سامنے آگيا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ پولیس میں تبادلے ، سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنےکراچی : تبادلوں کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ، سندھ حکومت نے ایس ایس پی عمرکوٹ کی خدمات واپس نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، ملزمان فرارکراچی : نامعلوم افراد نے سچل کے علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، شیرشاہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردیمتحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »