پولیس رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں آنے نہیں دیتی، سعد رفیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں، سعد رفیق تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عدالت میں کہا کہ میرے کیس میں کورٹ رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں نہیں آنے دیا جا رہا، کیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں۔

خواجہ سعد رفیق نے عدالت کو بتایا کہ اوپن کورٹ میں ٹرائل ہر شخص کا بنیادی حق ہے، ہر کوئی کیس سن سکتا ہے، مگر میرے کیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں۔ اس موقف پر جج جوادالحسن نے پولیس سے مکالمہ کیا کہ وہ وکلاء اور رپورٹرز کو میری عدالت میں آنے سے نہیں روکیں اور اگر آپ سیکیورٹی نہیں کر سکتے تو میں یہاں رینجرز بلا لوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رپورٹر بھی نونی بکاؤ ہوتے ہیں اس لئے پولیس آنے نئی دیتی لوہے کے چنے کو اعتراض ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردیمتحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پولیس مقابلے ریپ کو ختم کر سکتے ہیں؟انڈین پولیس نے کہا ہے کہ اس نے حیدرآباد میں ڈاکٹر لڑکی کے ریپ اور قتل میں ملوث چاروں افراد کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیا ہے، مگر جہاں کئی حلقے اس پر خوش ہیں تو وہیں چند لوگ اسے انصاف کے منافی قرار دے رہے ہیں۔ 💯% Rape ki saza sare Aam di Jani chaheye Qanoon Andha,Lula Langra hota he Aksar judges kehte hen hamain maloom hota he ye gunah gar he hum kuch nhi ker sakte. ایک سال تجربہ کر کے دیکھ لیں انشاءاللہ 100 فیصد ایکوریسی ھو گئ بی بی سی والوں لندن امریکہ میں پولیس مقابلہ جرم ھو گا برصغیر کے لوگ انسان نھی جانور ھیں خواہ نیازی کتے کی طرح آکسفورڈ سے پڑھ کے ا جائیں بلکل ، ایسےمجرموں کیلئےایسے پولیس مقابلےوہ تریاق ثابت ہوں گےکہ جس میں جنسی زیادتی کے رتی برابر بھی جراثیم کلبلاتےہوں گے،ان پولیس مقابلوں کو یاد کرتے ہی مرجائیں گے، جیلوں میں بند اس الزام میں قید مجرموں کو بھی دیگر قیدیوں کےہاتھ مروا دینا چاہیے،آخرقیدی آپسمیں جھگڑتے بھی تو ہیں😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامیدعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی Pakistan SindhPolice DuaMangiCase BackToHome Ransom sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ، پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاکشیخوپورہ، پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں پولیس انکاؤنٹر، 2 ملزمان ہلاکپنجاب کے شہر شیخوپورہ کے علاقے سیکھم کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان مارے گئے۔ Gentic Good I request management of ARY , to broad cast a request to Imran Khan to put ban on hunting any kind of birds and animals at least for 5 years , because birds and animals ( no animals for meat ) are almost finished in Pakistan, I thank you in advance , M Ashraf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »