کراچی : نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، ملزمان فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، ملزمان فرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ایک بار پھر نامعلوم افراد سرگرم ہوگئے، مختلف علاقوں میں فائرنگ کیے واقعات پھر بڑھنے لگے، کراچی کے علاقے سچل میں اپارٹمنٹ پر پولیس کی کھڑی موبائل پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی جارہی ہے، کھڑی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ سچل تھانے کی حدود میں پیش آیا، نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے پولیس موبائل پرچارگولیاں فائر کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک Syria Airstrikes ProIranFighters Killed Albukamal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاشانہ ویلفیئرہوم میں داخل ہونے والے نامعلوم شخص کی شناختافشاں لطیف کا نیا ویڈیو بیان سامنے آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں عروج پرکراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں عروج پر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ،بے بس شہری کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر تھانے میں بدترین تشددکراچی ،بے بس شہری کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر تھانے میں بدترین تشدد Karachi Police Torture pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیاکراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Oh poor guy.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں ببر شیر نے ملازم کا ہاتھ دبوچ لیا - ایکسپریس اردوکنّو پیرا دتہ کو اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »