کس عمر میں بلڈپریشر کو چیک کرانا عادت بنالینا چاہئے؟ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کا بلڈ پریشر اس سے کم یا زیادہ تو نہیں؟

ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل قرار دیا جائے تو کم نہیں کیونکہ یہ خون کی شریانوں، دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں سمیت جسم کے دیگر اعضا پر دبائو بڑھاتا ہے۔

بلڈ پریشر ناپنے کے 2 پیمانے ہوتے ہیں ایک خون کا انقباضی دباﺅ جو کہ اوپری دباﺅ کے نمبر کے لیے ہوتا ہے جو کہ دل کے دھڑکنے سے خون جسم میں پہنچنے کے دوران دباﺅ کا بھی مظہر ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر کسی شخص کے خون کا دباﺅ 140/90 سے اوپر ہوجائے تو ہم اس کے علاج کا مشورہ دیتے ہیں جس کے نتیجے میں طرز زندگی میں تبدیلیاں بھی ضروری ہوتی ہیں جیسے زیادہ ورزش اور غذا میں تبدیلی۔لو بلڈ پریشر 90/60 سے کم کو سمجھ جاتا ہے اور صحت مند افراد کا بلڈ پریشر 120/80 ہونا چاہیے۔

ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہونے کی شکل میں دل کے لیے کام کرنا زیادہ مشکل ہوجاتا ہے اور اسے جسم کے مختلف حصوں میں خون پہنچانے کے لیے زیادہ کام کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ کمزور ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کس کس نے توسیع لی اور کس نے اسے ٹھکرایا؟وزیر اعظم عمران خان نے 19 اگست کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا اعلان کیا۔ اس سے پہلے کس کس کو توسیع ملی، پڑھیے صحافی اعزاز سید کی اس تحریر میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ٹریفک پولیس نے قانون شکنوں کے خلاف کمر کس لیاسلام آباد میں غلط پارکنگ کرنیوالوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ٹریفک پولیس اب کسی کو نہیں چھوڑے گی۔ قانون کی خلاف ورزی پر صرف اگست کے 19 روز میں 1200 سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ پر غور کیلئے کمیٹی تشکیل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردووفاقی حکومت پاک سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے پر غور کر رہی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درمیانی عمر میں موت کا خطرہ بڑھانے والی عادت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حاضر سروس میجر کا کورٹ مارشل، عمر قید، آرمی چیف نے توثیق کردیحاضر سروس میجر کا کورٹ مارشل، عمر قید، آرمی چیف نے توثیق کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »