مزاحمت کی مثال بننے والے گھر - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسے ہی ایک گھر کے بدلے حکومت مالک کو کیا کچھ دے چکی ہے؟َ جان کر منہ کھلا رہ جائے

اگر تعمیراتی سرگرمیوں کی بات کی جائے تو چین کا ریکارڈ متاثر کن ہے، جہاں 1640 فٹ چوڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ سے لیکر 26 میل طویل پل تک کی تعمیر کی جاچکی ہے۔

مگر نئی تعمیرات کے لیے جگہ کی ضرورت ہوتی ہے اور مقامی رہائشیوں کو اس مقصد کے لیے اپنی جگہیں خالی کرنا پڑتی ہیں، مگر چین میں اکثر افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے سے انکار کردیتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں زرتلافی بہت کم دی جارہی ہے۔ چین میں ترقیاتی منصوبوں کے درمیان رہ جانے والی ان جگہوں کو ' نیل ہاﺅسز' کہا جاتا ہے کیونکہ وہ کسی کیل کی طرح ابھرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ایسا ہی ایک گھر ژینگژو کے 4 لین کے موٹروے پر واقع ہے جو اس سڑک کو 2 لین میں سکیڑ دیتا ہے اور گاڑیوں کو وہاں سے گزرنے کے لیے کافی احتیاط کرنا پڑتی ہے۔ اس گھر کے رہائشی اکتوبر 2016 سے مقیم ہیں، یعنی اس وقت سے جب یہ شاہراہ مکمل ہوئی اور اسے ٹریفک کے لیے کھولا گیا۔ اس گھر کے مالکان کو مقامی انتظامیہ نے کافی بڑے معاوضے کی پیشکش بھی کی تھی مگر انہوں نے انکار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہی ڈان نیوز کا آفس ہے ، اسلئے حکومت اسے گرانے میں ناکام رہی ، ٹھیک ہوگیا 😀

Nahi pata

It’s in China. U dum

کیونکہ یہ گھر ایک ایماندار ملک میں ھے۔ جہاں نیب کا ادارہ نہیں۔جہاں عدالتیں واٹس ایپ پر نہیں چلتہ۔ جہاں کی فوج بزنس نہیں کرتی جہاں کی فوج الیکشن والے دن (وتعز من تشاء ) کا ٹیوٹ نہیں کرتا۔ جہاں کا وزیراعظم ووٹ چور بوٹ چاٹ نہیں ھے۔ یہ اس ملک کی تصویر ھے

It was in China province. And now demolished . It's no more there . Plz be with proper reporting . Tx

یہ سڑک مسجد کے اوپر کیوں ایا؟

Its fake

That’s photo shopped 👍🏿👍🏾

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ علی عباسی کی فلم ’ورنہ‘ کی اداکارہ کے ساتھ شادی کی خبریں گرم - ایکسپریس اردوگردش کرنے والی خبروں کے مطابق حمزہ علی عباسی 25 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پینٹاگون کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی، جس میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدامات، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور خطے کی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی پڑھیے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس میں مقتولہ کے والدین کی بیٹوں کو معافی نامے کی درخواست مستردقندیل بلوچ قتل کیس میں مقتولہ کے والدین کی بیٹوں کو معافی نامے کی درخواست مسترد PakistaniModel SocialMediaCelebrity QandeelBaloch MurderedCase Parents Brothers ApplicationForApologizedRejected pid_gov PITB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات,سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیالوزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات,سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال PMImranKhan Meeting ArmyChief QamarJavedBajwa ISPR ImranKhanPTI PITB_Official OfficialDGISPR ForeignOfficePk PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکمکراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »