درمیانی عمر میں موت کا خطرہ بڑھانے والی عادت - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کہیں آپ کے اندر بھی تو وہ عادت تو نہیں؟ Health healthcare healthandsafety HealthyFood healthy HealthyEating healthylifestyle HealthyLife healthylifestyle HealthyLiving DawnNews

اگر درمیانی عمر میں کسی بھی مرض سے موت سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی اس عام عادت پر قابو پالیں جو آج کل بیشتر افراد میں پائی جاتی ہے۔نارویجن اسکول آف اسپورٹ میڈیسین کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دن میں زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارنا درمیانی عمر میں کسی بھی مرض سے موت کا خطرہ بڑھاتا ہے۔تحقیق کے مطابق بیٹھنے کے وقت کو محدود اور کسی بھی قسم کی جسمانی سرگرمیوں کے وقت میں اضافہ صحت کو بہتر کرنے کے ساتھ موت کا خطرہ کم کرتا ہے۔نتائج سے معلوم ہوا کہ سست طرز زندگی یعنی زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا جلد موت کا خطرہ...

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دن بھر میں 300 منٹ یا 5 گھنٹے کی ہلکی جسمانی سرگرمیاں درمیانی عمر میں موت کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرتی ہیں۔ جسمانی طور پر زیادہ متحرک افراد میں درمیانی عمر میں کسی مرض سے موت کا خطرہ 70 فیصد تک کم ہوجاتا ہے جبکہ سست طرز زندگی کے عادی افراد میں یہ خطرہ 4 سے 5 گنا تک بڑھ جاتا ہے۔

محققین کے مطابق دن بھر میں 9 گھنٹے سے زائد وقت بیٹھ کر گزارنا جلد موت کا خطرہ بہت زیادہ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔اس سے قبل اسکاٹ لینڈ کی ایڈنبرگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ درمیانی عمر کے افراد جو اپنا زیادہ دفتر میں بیٹھ کر گزارتے ہیں، ان میں کینسر، ذیابیطس ٹائپ ٹو، خون کی شریانوں کے مسائل اور جلد موت کا خطرہ جسمانی طور پر متحرک افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں آبادی کا بڑا حصہ خطرناک حد تک سست طرز زندگی کا عادی ہوچکا ہے، دفاتر سے ہٹ کر بھی گھر میں ٹیلیویڑن کے سامنے بیٹھے رہنا لوگوں کو دلپسند مشغلہ بن چکا ہے جو کہ مختلف امراض کی وجہ بنتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زہرہ شاہد قتل کیس کے مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل - ایکسپریس اردومجرموں کو زہرہ شاہد کے ڈرائیور نے جج کے سامنے شناخت کرلیا تھا اور مجرموں نے قتل کا اعتراف بھی کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ پر غور کیلئے کمیٹی تشکیل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردووفاقی حکومت پاک سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے پر غور کر رہی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ، قتل کے 4 ملزموں کی سزائے موت 23 سال بعد عمر قید میں تبدیل - ایکسپریس اردوملزموں کے جھوٹے فنگر پرنٹ بنائے گئے، آدھی سے زیادہ عمر قید میں گزار چکے، وکیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کیلئے کم از کم عمر کی حد مقرر کرنا غیر شرعی قرارشادی کیلئے عمر کم سے کم اٹھارہ سال مقرر کرنے کا بل غیر شرعی قرار پانے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں کثرت رائے سے مسترد کردیا گیا، بل کے محرک رمیش کمار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو ماہانہ الانس دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو ماہانہ الانس دینے کا اعلان CMPunjab UsmanBuzdar GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »