کسی اتحادی کی بات اچھی نہیں لگتی تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی اتحادی کی بات اچھی نہیں لگتی تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کارکنوں کو اگر کسی اتحادی کی بات اچھی نہیں لگتی تو نظر انداز کریں۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان سے لاہور سے تعلق رکھنے والے کرنٹ افیئرزوی لاگرز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اتحادیوں کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہو سکتی، ہمیں ایسی باتوں کو درگزر کرنا چاہیے۔ عمران خان نے کہا کہ اب دوبارہ آئیں گے تو احتساب کا نظام بہتر کریں گے، نیب کو میں کنٹرول نہیں کر رہا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے بعض لوگ اسمبلی تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، اسمبلیاں تحلیل ہونے سے ہماری مقبولیت کم نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمرانڈو مرہم

خان صاحب میں تو روز کہتا ہوں جس پہ خان صاحب اعتماد کا اظہار کریں ہم ورکروں کو اسے ڈس ہاڈ نہیں کرنا چاہیے

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

🤫👍👍👍🤣

Coalition govt is worst part of regimes,75yrs Coalition govts hampered legislation making pakistani society to suffere,Coalition govt should be avoided in future.

ARYNEWSOFFICIAL Haan bus aik baar election ho jaye two third majority k sath a jaye phir kisi ittahadi ki zaroorat hi nahi ho gi in shaa Allah

یعنی ابھی برداشت کرے گالیاں سمبھال کر رکھے بعد میں مونس اور پرویز الٰہی پر رندھا پھیرینگے 🤭😂😂

It's imran khan pan page follow this plz❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ ضدی سیاست دان!پہلے عمران خان ضد پراڑے تھے تو اب حکمراں اتحادی ضد پر اتر آئےہیں۔ اگر عمران خان نے اپنی ضد چھوڑ کر حکومت کو... جنگ کے ایک سے بڑھ کر ایک خبیث کالم نگار موجود ہے۔ Is beghairat Munafiq , kuttay k bachay k culomb qaom ni parhna chahti balkeh is Khanzeer or jhoothay channel GEO-Jang pay qaom lanat bhejti hy Munafiq ka Qalm ham q Parhe
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ، ن لیگ پریشاناسلام آباد : مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش پر کشمکش کا شکار ہے ، اتحادی جماعتوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز ماننے سے انکار کردیا ہے۔ 😂👍 🐖🇬🇧💵🐀🇬🇧🐖🐖💵 اے آر وائی نیوز اور بول نیوز پر ن لیگ پریشان نظر اتی ہے۔ جیو نوز اور سماء پر پی ٹی ائی پریشان ہے۔ دنیا نیوز اور گورمے نیوز پر دونوں پریشان دکھائے جا رہے ہیں یہ ملک نہیں حلوہ ہے۔ ملک ایک اور خبریں ایک سو ایک۔ واہ رے میرے پاکستان تیری قسمت۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تخت لاہور‘ وفاق پر ’’چیک‘‘ رکھنے کا ذریعہعاشقان عمران بضد رہے کہ دونوں اسمبلیوں کے مستقبل کی بابت اب صبح گیا یا شام گیا والا معاملہ ہوچکا ہے NawaiwaqtColumns ImranKhan Assemblies Punjab KPK PTIOfficial javeednusrat ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPunjabPK GovernmentKP مکمل کالم 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک: ایف آئی اے میں طلبی کی عمران خان کی درخواست پر اعتراضعمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس اسجدجاوید گھرال آج بطور اعتراض درخواست کی سماعت کریں گے۔ بونکھ پٹواری تم عمران عمران عمران کرتے ہوں اس کا مطلب ہیں 24 گھنٹے tv پر عمران عمران ہوتی ہیں کیا یہ آپ لوگوں کی نکمی نہیں ؟؟؟؟؟ جیو نیوز کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے موجودہ آرمی چیف کو غلط طریقے سے آئی ایس آئی سے ہٹایا : رانا ثناء اللہ09:55 AM, 6 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ پنڈی سے نہیں ملے گی، الیکشن کی اب عاصم منیر کے منہ میں لئے 😜
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »