نوجوان چلتے چلتے اچانک گر کر مر گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان چلتے چلتے اچانک گر کر مر گیا viralvideo

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں پیش آیا، ایک گلی میں گھروں کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں سارا واقعہ ریکارڈ ہوگیا۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رات کے وقت 4 دوست کہیں جا رہے ہیں، ان میں سے ایک دوست کو اچانک چھینک آتی ہے۔ چھینک آنے کے بعد وہ لڑکا اپنا سر پکڑ لیتا ہے اور اس کے بعد گلے پر ایسے ہاتھ رکھتا ہے جیسے حلق میں کچھ پھنس گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکسٹینشن دینا غلطی تھی تو دوبارہ ایکسٹینشن دینےکی پیشکش کیوں کی؟ سعد رفیقآپ دو صوبوں کی حکومت تو چلا کر دکھائیں ، ایک دوسرے کےگریبان پھاڑ کر ملک نہیں چلتے، سعد رفیق ایسے معصوم کو مولانا طارق جمیل کے ناڑے بیچنے کی ضرورت ھے اس لیے کہ اس پاگل کو دوبارہ اقتدار مل سکے۔ نیازی دوبارا تو تاحیات ایکسٹینشن دینے پر تیار تھا۔ نیازی کا ایک ہی مشن ہے اور وہ ہے کرسی حاصل کرنا۔ اسی کی خاطر اصول بناتا ہے اور اسی کی خاطر توڑ دیتا ہے۔ جبکہ قوم یوتھ کا کام اسکے ہر یوٹرن پر قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوجوان فٹبالر اچانک گر کے انتقال کر گئےنوجوان فٹبالر اچانک گر کے انتقال کر گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھاڑو پر اڑنے والا نوجوان ارب پتی بن گیایوں تو سوشل میڈیا آج کل لوگوں کی زندگی بدل کر انہیں راتوں رات مشہور کرسکتا ہے، ایسا ہی ایک نوجوان اپنی ایک ویڈیو کی بدولت ارب پتی بن گیا۔ Ya hal pakistan k ha dekh nazar kuch aa rha or o kuch rha ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک: 300 آئی فونز خرید کر ایپل اسٹور سے باہر نکلنے والا نوجوان لُٹ گیانیویارک محکمہ پولیس کے مطابق 27 سالہ نوجوان اسی اسٹور سے باقاعدگی کے ساتھ بڑی تعداد میں آئی فونز خریدتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلمیں فلاپ ہونے کے بعد شان کا نام سن کر پارٹی نے پیسے واپس مانگ لیے تھے: سید نورفلم بلندی کی کامیابی کے بعد لوگ بھیڑ چال چلتے ہوئے شان پر ٹوٹ پڑے لیکن ایک دو فلموں کے بعد شان کی فلمیں فلاپ ہونا شروع ہوگئیں: پروگرام میں گفتگو ہاہاہاہاہاہا 😂🤣😂 شان ہیرا منڈی کی بڑی گشتی کا بچہ ہے اس کاناجاٸز باپ عمران نشٸ ہے اس لیے اب اس کو لوگوں نے دیکھنا چھوڑ دیا ہے اب شان کی بھی مخالفت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہراہ کاغان پر بلند پہاڑی سے گر کر جنگلی تیندوا زخمی ہوگیازخمی تیندوے کو ڈھوڈیال فیزیٹری منتقل کر دیا گیا ہے:ترجمان نیشنل پارک اور ہمارے علاقے میں لوگ بھوک سے مر رہے ہے یہ کسی کو نظر نہیں آتا ۔افسوس ۔۔ Is ko theek kro jaldi plz😢😢😢😢😢😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »