سائفر آڈیو لیک: ایف آئی اے میں طلبی کی عمران خان کی درخواست پر اعتراض

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائفر آڈیو لیک: ایف آئی اے میں طلبی کی عمران خان کی درخواست پر اعتراض

عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس اسجدجاوید گھرال آج بطور اعتراض درخواست کی سماعت کریں گے/ فائل فوٹوعمران خان کی سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف درخواست پر اعتراض لگادیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر طلب کیے جانے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اور ان کی درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔سائفر انکوائری کو پہلے ہی سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، اب سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بے بنیاد انکوائری میں طلب کیا گیا ہے: لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف

عمران خان کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے پر انکوائری شروع کر رکھی ہے جس میں بیان قلمبند کرانے کے لیے 6 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے، سائفر انکوائری کو وہ پہلے ہی سپریم کورٹ میں چیلنج کرچکے ہیں، طلبی نوٹس میں کسی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی، استدعا ہےکہ انکوائری کالعدم قرار دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان نیازی کو ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی کر کے بھی تحفظ حاصل ہے، کون ہے جو اس مجرم بچانا چاہ رہا ہے؟

جیو نیوز والے آپ لوگوں کی قسمت میں ذلالت لکھی ہوئی ہے اور عمران خان صرف ذریعہ ہے

جیو نیوز کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳۔

پٹواری تم عمران عمران عمران کرتے ہوں اس کا مطلب ہیں 24 گھنٹے tv پر عمران عمران ہوتی ہیں کیا یہ آپ لوگوں کی نکمی نہیں ؟؟؟؟؟

بونکھ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر آڈیو لیک معاملہ عمران خان کا ایف آئی اے طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر تفصیل:LahoreHighCourt PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک:عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ is mulk ko sold judiciary se bachana is very much need of hour, ye judge badmashi or en ki unlimited stay period powers khatam karni hon gi or wo b abhi اسٹوریاں نہ ڈال جاکر قرآن پر حلف دے کر سچ بتاؤ کیسے کیسے سائفر سے کھیلتے رہے ہو تم لوگ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تخت لاہور‘ وفاق پر ’’چیک‘‘ رکھنے کا ذریعہعاشقان عمران بضد رہے کہ دونوں اسمبلیوں کے مستقبل کی بابت اب صبح گیا یا شام گیا والا معاملہ ہوچکا ہے NawaiwaqtColumns ImranKhan Assemblies Punjab KPK PTIOfficial javeednusrat ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPunjabPK GovernmentKP مکمل کالم 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک: عمران خان نے طلبی پر عدالت سے رجوع کرلیا، انکوائری کالعدم کرنے کی استدعاسائفر انکوائری کو پہلے ہی سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، اب سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بے بنیاد انکوائری میں طلب کیا گیا ہے: لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف عمرعطاء بندیال کے پاس جاؤ یا اعجازالااحسن کے پاس Jab chori ni ki to talashi deny se darty kyu ho? Imran Khan in 2017 سائفر پر تحقیقات نہیں ہوگی آڈیو لیک پر ہوگی اب کرو سائفر پر ڈی مارش کیوں دیا گیا اس پر بھی تحقیقات کرو سب سے پوچھو جو جو قومی سلامتی کمیٹی میں تھا ایسا کیا تھا اس سائفر میں کہ اتنا بڑا قدم ایک سپر پاور ملک کخلاف اٹھایا گیا اگر غلط ہوا انکوائری ہونی چائیے سب پر !!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: حافظ حمداللہعمران خان کو حکومت میں لاناجنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی غلطی تھی اور جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا عمران خان کی غلطی تھی: ترجمان پی ڈی ایم ان آپکے ابو امی لوگوں نے پہنچایا ہے لفافوں اور تمھارے گلی والوں کی غلطی نے تمھاری شکل میں تمھارے خاندان کو کافی نقصان پہنچایا 🥱🥱🖕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »