سائفر آڈیو لیک:عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائفر آڈیو لیک:عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی Imrankhan PTI FIA LahoreHighCourt

سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر طلب کئے جانے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سائفر میسج کے معاملے پر انکوائری شروع کر رکھی ہے اور اس معاملے پر بیان قلمبند کروانے کیلئے 6 دسمبر کو طلب کیا ہے، سائفر انکوائری کو پہلے ہی سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، اب عمران خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بے بنیاد انکوائری میں طلب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسٹوریاں نہ ڈال جاکر قرآن پر حلف دے کر سچ بتاؤ کیسے کیسے سائفر سے کھیلتے رہے ہو تم لوگ۔

is mulk ko sold judiciary se bachana is very much need of hour, ye judge badmashi or en ki unlimited stay period powers khatam karni hon gi or wo b abhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسیم احمد خان پی ٹی آئی میں شامللاہور: ( دنیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب وسیم احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کر لی۔ یہ کون ہے میں نے تو یہ لوٹا دیکھا ہی نہیں پہلے Ye senior hai 🤔me ne to aj se phle dekha bhi nahi😅 یہ ایک یونین کونسل سے کونسلر کی سیٹ Pti سے ہار کر ن لیگ چھوڑ کرPti میں سیٹ کے لیے چلا گیا مگر سیٹ پھر بھی نہیں ملنی۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسیم احمد خان پی ٹی آئی میں شامللاہور: ( دنیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب وسیم احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کر لی۔ Ponka Rehnuma 😅 Ab ye Kon ha jisay koi bhi ni Janta 😂😂 اب اس کے لیے جنت واجب ہوگئ 😝😝😝🤭🤭🤭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیاں کب توڑیں گے ؟ عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش پر وضاحت دیتے ہوئے زور دار اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اراکین اسمبلی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور کہاہے کہ ہم نے He is master of Uturn and his words are worthless.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رہنما اور سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی میں شاملسینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے وسیم احمد خان کو مفلر پہنا کر پارٹی میں شامل کیا۔ محسوس ہورہا ہے تبدیلی آئی چاہتی ہے. سکھ کا سانس مطلب آج سےیہ صادق وامین بن گیا۔؟ اور دودھ میں دھلا ہوا ہوگیا۔ آج کےبعد کوٸ کرپٹ نہیں ہوگا۔ کوٸ مافیا نہیں۔ آج سےاسکےسارے پاپ دھل گٸے۔ پھر شرمندہ ہوکر واپس ن لیگ میں جگہ نہیں ملے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران‌ خان کی ارکان اسمبلی کو حلقوں میں پہنچنے اور انتخابات کی تیاری کی ہدایتلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران‌ خان نے ارکان اسمبلی کو حلقوں میں پہنچنے اور انتخابات کی تیاری کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »