پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسیم احمد خان پی ٹی آئی میں شامل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسیم احمد خان پی ٹی آئی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب وسیم احمد خان نے ملاقات کی اور چیئرمین عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے پارٹی مفلر پہنا کر شامل کیا، پارٹی رہنما ساجد سردار جوئیہ، آصف بھائی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کی مقبول ترین اور عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے، چیئرمین عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحيت رکھتے ہیں، پی ڈی ایم نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، تحریک انصاف کی سیاست کا محور و مرکز ملکی مفاد ہے، عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کا بھی شوق پورا کر لیں انہیں ہر محاذ پر عبرتناک شکست ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pti chairman ne kuch nahi kiya to ye bechara kiya karega

اسکا کبھی نام نہیں سنا

Eyyyy Kon ey ?

Wrong number

تو ق لعنت پِہنا دیا۔ مُبا رک ہو یے تو ق۔ لعنت

اب پھر الیکٹ ایبلز جمع کرنے شروع کر دیئے خان کیا سادہ ہیں در بدر ہوئے جن کے سبب ان الیکٹ ایبلز کے لونڈوں کو ٹکٹ دیتے ہیں

Aik or kuta ban geya

That's great 👍 very good decision ✌️.

اب اس کے لیے جنت واجب ہوگئ 😝😝😝🤭🤭🤭

Ponka Rehnuma 😅

Ab ye Kon ha jisay koi bhi ni Janta 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسیم احمد خان پی ٹی آئی میں شامللاہور: ( دنیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب وسیم احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کر لی۔ یہ کون ہے میں نے تو یہ لوٹا دیکھا ہی نہیں پہلے Ye senior hai 🤔me ne to aj se phle dekha bhi nahi😅 یہ ایک یونین کونسل سے کونسلر کی سیٹ Pti سے ہار کر ن لیگ چھوڑ کرPti میں سیٹ کے لیے چلا گیا مگر سیٹ پھر بھی نہیں ملنی۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رہنما اور سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی میں شاملسینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے وسیم احمد خان کو مفلر پہنا کر پارٹی میں شامل کیا۔ محسوس ہورہا ہے تبدیلی آئی چاہتی ہے. سکھ کا سانس مطلب آج سےیہ صادق وامین بن گیا۔؟ اور دودھ میں دھلا ہوا ہوگیا۔ آج کےبعد کوٸ کرپٹ نہیں ہوگا۔ کوٸ مافیا نہیں۔ آج سےاسکےسارے پاپ دھل گٸے۔ پھر شرمندہ ہوکر واپس ن لیگ میں جگہ نہیں ملے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران نے غیرمشروط مذاکرات کی پیش کش نہیں کی، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرویز الٰہی کے کہنے پر جمع کرائی لیگی رہنما عطا تارڑ کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وفاقی وزیر  عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم Yeah yeah yeah!! 🤡 Or koi baat rah to ni gai nikalny wali Sub lay ao Hamy fark nai parta 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروالیں گے فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان کرے اور ہمارے ساتھ انتخابی اصلاحات پر بیٹھے، آپ کے پاس آپشن ہے، آپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف آئی اےکے نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا پھر تو نوٹس معطل ہی ہو گا یہ تاریخ میں پہلا صادق وامین دیکھاجو اپنےخلاف انکوائری بند کرنےکی استدعاٸیں کرتا پھر رہاہے۔اور جن کی مثالیں دیتاہے انہوں نےہمیشہ خود کو احتساب کےلٸےپیش کیاتھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »