عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرویز الٰہی کے کہنے پر جمع کرائی لیگی رہنما عطا تارڑ کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرویز الٰہی کے کہنے پر جمع کرائی، لیگی رہنما عطا تارڑ کا انکشاف

نجی ٹی وی"جیو نیوز"کے مطابق لیگی رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کیلئے مرتے دیکھا ہے، مجھے خود انہوں نے کال کر کے پوچھا تھا کہ عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ؟ ، رپورٹ کے مطابق لیگی رہنما نے مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے تحریک عدم اعتماد کا پیش ہو جانا کافی ہے، قانونی طو پر چیزیں بہت واضح ہیں، قانونی ماہرین سے بھی مشاورت کی گئی...

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلیاں تحلیل ہو بھی جاتی ہیں تو الیکشن کیلئے ہم تیار ہیں ،تحریک عدم اعتماد کیلئے کسی بھی وقت کہا جا سکتاہے ، ہر لحاظ سے ہماری تیاریاں مکمل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeah yeah yeah!! 🤡 Or koi baat rah to ni gai nikalny wali Sub lay ao Hamy fark nai parta 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن)کا پرویز الٰہی کیخلاف فوری تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکباد UAE NationalDay2022 CMPunjab ChPervaizElahi UAENationalDay HHShkMohd ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکباد UAE NationalDay2022 CMPunjab ChPervaizElahi UAENationalDay HHShkMohd ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقاتپنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے، اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقات تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar ChParvezElahi MoonisElahi6 CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کو پنجاب میں عدم اعتماد کے معاملے پر پارٹی کے اندر مخالفت کا سامنالاہور : پنجاب میں عدم اعتماد کے معاملے پر ن لیگ کے چند سینئر رہنماؤں عدم اعتماد یا اعتماد کے ووٹ سے پہلے نمبرز پورے کرنے کے خواہاں ہیں۔ N league is a party😆😆😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروالیں گے فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان کرے اور ہمارے ساتھ انتخابی اصلاحات پر بیٹھے، آپ کے پاس آپشن ہے، آپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »