کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے رانا ثناء اللہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، تحریک انصاف کے کارکن اسلحہ جمع کر رہے ہیں، کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دوں گا۔

ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن اسلحہ جمع کر رہے ہیں، کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دوں گا۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس رپورٹس ہیں کہ عمران خان کاارادہ پر امن احتجاج کانہیں بلکہ فتنہ فسادکا ہے۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ ہمیں کام کر دیا تو خیبر پختون خوا سے ان کے دس بندے بھی اسلام آباد نہیں آسکیں گے ۔ ایک سوال پر انہوںنے کہا کہ عدالت سمجھتی ہے کہ انتظامات نہیں درست نہیں اور جو عدالت کہے گی ہم وہی کرینگے...

انہوں نے کہاکہ ہم نے تمام راستوں پر کیمرے لگائے ہیں جو بھی غلط کام کریگا تو اسے کیمرے کی آنکھ محفوظ کرلے گی ۔انہوںنے کہاکہ یہ سارے خیبر پختون خوا میں جا کر بیٹھ گئے ہیں اور حکومتی وسائل کے ساتھ وفاق پر حملہ آورہونا چاہتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Without supreme court guarantee (what they do not have) Rana sanaulla should not let PTI to make mess in Islamabad. What supreme court can do? Go ahead to run the country which is not their job is.

تمہارے ماں کو اتنا چھودنگے اتنا تمہارے بیٹی کو انگریزوں نے بھی نہیں چھودا ہوگا

خبردار ھوشیار آپ وردی میں ہوں یا بغیر وردی اگر کسی کے گھر دیواریں پھلانگ کر داخل ہوں گے تو گھر سے آنے والا فائر سیلف ڈیفینس میں ہوگا شکریہ

رانا ایک واری فیر جم کے اااااا

Kl pata chaly ga rany

بھونک کتے کی طرح کل دیکھ لیں گئے

ہر صورت ہاے گا

آپ لوگ ہی اسکو نیشنل لیڈر بنا دیں گے/آنے والا وقت بتائے گا

25 مئی 22 آج کا سوال کیا دنیا کی سب سے بڑی کرمنل تنظیم کی سرپرستی امریکیوں کے پاس یا یہودیوں کے پاس ھے۔ پاکستان میں جو کچھ ھو رہا ھے کیا اس کے پیچھے ایلومناٹی کا ھاتھ ھے؟ ھمیں معلوم ھے کہ کسی سیاست دان یا اینکر پرسن میں اتنا دم نہیں کہ اس سوال کا جواب دے۔ شُعبہ تحقیق القران

ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے:عمران خاناب کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے:عمران خان AzaadiMarch Peshawar PTILongMarch ImranKhan PressConference ImranKhanPTI PTIofficial SMQureshiPTI Asad_Umar MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی گنجائش نہیں رہی': عمران خانپشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ے کہا ہے کہ اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آج ملک میں فیصلہ کن وقت ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوٹرل رہنے کی گنجائش کسی کیلئے نہیں ہے، عمران خانعمران خان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو سمجھنا چاہیے کہ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، اس لاقانونیت کو روکیں، اگر ملک تباہی کی طرف جاتا ہے تو آپ بھی اسکے ذمہ دار ہوں گے مزید تفصیلات: arynewsurdu pti imrankhan نیوٹرل ہونا اور اصول پرست ہونا دو مختلف باتیں ہیں Ary Coverage is Ban in our Hometown Islamabad G/9-2 😥💔😥💔 ImportedGovernment
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'عمران کے عزائم کو کسی قیمت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا'پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عزم کا اظہار کیا کہ عمران کے عزائم کو کسی قیمت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu او کتوں اپنی فکر کرو اللہ کے عذاب سے ڈرو سب سے بڑی بیماری 👇 زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری زرداری بتاو انکے اپنے عزم نہ ہو وہ عمران خان کے عزم کو یہ امریکی کتے روکے گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعلپولیس کے جوان دن رات فرائض کی انجام دہی میں قربانیاں دیتے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس لگتا ہے زیادہ پی لی پوڈری صاحب نے- Bhot bora hoia hay پنجاب کا سب ست بڑا ڈاکو کس منہ سے ایک شہید کی تزلیل کر سکتا ہے جب کہ خود اس ڈاکو سے بولا نہی جاتا اور ٹانگیں قبر میں ہیں یہ بندہ بھی دوسرا نیازی ہے دونوں وہ سانپ ہیں جو وقت انے پہ اپنے ہی بچوں کو کھا جاتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرخ لکیر کھینچ دی، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں، وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردوپاکستان کی معیشت اور عوام کو بچانے کے لیے ’ریڈلائن‘ لگانے کا وقت آگیا ہے، وزیر اطلاعات صرف کیپٹن صفدر کو اجازت دی گئی تھی۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور lannat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »