تحریک انصاف کی رات گئے پہلی بڑی گرفتاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:00 AM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:تحریک انصاف کی سینئر قیادت میں سے پہلی بڑی گرفتاری عمل میں آگئی ،تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو

لاہور:تحریک انصاف کی سینئر قیادت میں سے پہلی بڑی گرفتاری عمل میں آگئی ،تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو رات کے اندھیرے میں 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا ۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا ،لانگ مارچ سے قبل پاکستان کے بڑے شہروں میں پولیس نے کریک ڈائون شروع کر رکھا ہے جس میں تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ سینئر رہنما شفقت محمود نے میاں محمود الرشید کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس بغیر کسی وارنٹ ،چادرچاردیواری کا لحاظ کیے بغیر گھروں میں داخل ہو رہی ہے ، ان لوگوں نے اعلیٰ عدلیہ کے احکامات ہوا میں اُڑا دئیے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔۔۔۔۔۔۔ پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی یاد میں تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کا تعزیتی اجلاسدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی جانب سے سابق صدر متحدہ عرب امارات کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد دبئی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں مکمل کرلی،یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے۔ I N Q A L A B ZINDABAD امپورٹڈ__حکومت___نامنظور MULK KI SABSAY BARI BEMARI ZARDARI انشااللہ حقیقی_آزادی_مارچ مورخہ 25 مئی، بدھ دن 3 بجے سرینگر ہائی وے اسلام آباد امریکی امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل - ایکسپریس اردوچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل - ExpressNews ImranKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ عوامی_مجرم_عمران غدار_عمران_ہے عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست عمران_چور_کو_گرفتار_کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو ایک اور بڑا دھچکاتحریک انصاف کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف میں دراڑیںخواجہ آصف کا اہم انکشاف09:55 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ  جو لوگ اسلام آباد پر حملہ آور گھنٹہ Lifafa jhota fake media Fake news bakwas news Khawaja jasay getyah insan sa kiss nay bat Karin ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »