شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کے جوان دن رات فرائض کی انجام دہی میں قربانیاں دیتے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس

پنجاب پولیس نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے شہید کانسٹیبل سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

پنجاب پولیس کے ترجمان نے پرویز الٰہی کے بیان کا ویڈیو کلپ لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس کے جوان دن رات فرائض کی انجام دہی میں قربانیاں دیتے ہیں اور اپنے کم سن بچوں اور اہلِ خانہ کو چھوڑ کر جامِ شہادت نوش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہید کے 5 کم سن بچوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنے کے بجائے ان کی توہین اور شہید کو شہید ماننے سے ہی انکار کسی طور پر مناسب نہیں ہے۔

واضح رہے کہ میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ کل رات ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا؟ اس پر پرویز الٰہی نے کہا کہ کس بات کا شہید؟ کیا ڈاکو پکڑنے گئے تھے؟ کسی کوکیاپتہ اس کےگھرآنے والاچور ہے یاڈاکو،کون ہے ؟ان کا کہنا تھاکہ گھرمیں بہن، بیٹی،بہو اوربیوی ہو تو کوئی دروازہ توڑکرآجائےتو وہ کیا سمجھے گا؟ وہ یہی سمجھےگاکہ ڈاکوآگئے، ڈاکوؤں کے ساتھ جو سلوک ہوتاہےوہ ہوااس کےساتھ۔

خیال رہے کہ گزشتہ شب لاہور میں ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے چھاپے کے دوران پی ٹی آئی کارکن کی فائرنگ سے کانسٹیبل کمال احمد شہید ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shaheed shaheed hy uski qatil hy ye government jin k dbao pr police gair qanooni tor pr logo k ghr me ghusi. hmary Is shaheed bhai ne orders follow kiye to shaheed ho gya Is ka gunehgaar is ki team ka wo leader police officer hy jis ne galat order diye.

کون سے شہید جو کسی بے قصور اور کمزور کو پولیس مقابلے میں مار دیتے ہیں۔۔۔

سرچ وارنٹ اگر دیتے تو ایک شریف خاندان کے گھر والے گولے نہیی چلاتے۔

Shaheed ka kya matlab hay

لعنت اس خنزیر پرویز پر

یہ آرام کرنے کی عمر ھے اللّٰہ اللّٰہ کرنے کی ضرورت ھے اور چوہدری صاحب سیاست کر رھے ھئں اس عمر میں برے بھلے کی سمجھ بھی کم ھو جاتی ھے اللّٰہ پاک رحم فرمائیں آمین ثم آمین

لترول بنتی ہے اب چوہدری صاحب کی 🤔

ڈاکو کے روپ میں شہید

یاد رہے سارے ٹوکرا صحافیوں نے محسن بیگ کے اس عمل کو سیلف ڈیفنس کا نام دیا تھا حقیقی_آزادی_مارچ

عمران نیازی نے جس کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا تھا وہ آج شہید کانسٹیبل کو ڈاکو کہہ رھا ھے واہ کیا زمانہ آگیا ھے

Shaheed😂😂😂🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

Shaheed ka to nai pata magar qatil ka pata hay khud Rana sanaullah aur hamza Shahbaz...

SIR KISI KI MOUT KO KAM SE KAM SIYASI ISSUE NA BANAYEN ALLAH BEHTREEN INTEQAM LENE WALA HAI JUST WAIT AND SEE, WOH ZAROOR INSAF KARE GA JO JO BHI IS KE ZIMMEDAR HAIN ALLAH BAHTREEN TADBEER SAZ HAI

Yesterday Punjab Police responded to a “Shaheed k Beta” by saying “tere shaheed ki aisi ki taisi”

آج ن لیگ کے ایک سیاسی پولیس والے کا مرنے کا دکھ منانے والے کچھ بھول رہے ہیں کہ اسی ماڈل ٹاٶن میں انہی لوگوں نے انہی کی ہی حکومت میں حاملہ ماٶں پر گولیاں چلاٸی تھیں۔مکافات عمل ہے۔دوسرا ن لیگ 1990 والے حربوں سے اپنی مردہ سیاست میں جان ڈالنے کی کوشیش کررہی ہے جو کہ اب ممکن نہیں ہے

Punjab police should refuse to provide security/ escort to this old rascal.

پنجاب پولیس اسکی اور اسکے بیٹے کی سکیورٹی سے انکار کر دے ۔

مریم صفدر کلیجہ چبانےوالی بدکردار ذہنی مریضہ جوگھرسےبھاگ کر اپنے یار سے شادی کرےاورجس کی پرورش نواز شریف نےحرام کےپیسےسے کی جو سزا یافتہ اور ضمانت پر ہے کیسے میڈیا پر بیٹھ کر پاکستان کی عوام کی توہین کر سکتی ہے؟ مریم_صفدربھگوڑی نوازشریف_کی_بیٹی_بدکردار MaryamNSharif

پنجاب پولیس کا ایک گلو بٹ مارا گیا اور کچھ لفافے صحافی اس کی مذمت کر رہے ہیں میرا ان سے سوال ہے کہ غیر قانونی طریقہ سے کسی کے گھر گھسنا اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامالی میں ہر پاکستانی کو اپنی حفاظت اور سیلف ڈیفینس کا حق ہے جب پولیس ہی راہزن ہو تو ہتھیار اٹھانا جائز ہے

پنجاب کا سب ست بڑا ڈاکو کس منہ سے ایک شہید کی تزلیل کر سکتا ہے جب کہ خود اس ڈاکو سے بولا نہی جاتا اور ٹانگیں قبر میں ہیں یہ بندہ بھی دوسرا نیازی ہے دونوں وہ سانپ ہیں جو وقت انے پہ اپنے ہی بچوں کو کھا جاتے ہیں

لگتا ہے زیادہ پی لی پوڈری صاحب نے-

Bhot bora hoia hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں پولیس گردی کی گونج مختلف ممالک کے ایوانوں تک پہنچ گئیپنجاب اسمبلی میں پولیس گردی کی گونج مختلف ممالک کے ایوانوں تک پہنچ گئی ARYNewsUrdu بریکنگ نیوز، پولیس حماد اظہر کو گرفتار کرنے ان کے گھر پہنچ گئی امپورٹڈ_حکومت__نامنظور policegardinamanzoor PMLN wale Punjab me Dako bethe he.aur suport krne wali Dako ki beti Dako rani he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپےپولیس کی بھاری نفری نے گارڈن ٹاؤن لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کے گھر پر چھاپا مارا تو وہاں یاسمین راشد سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ تمام پی ٹی آئی لیڈرز سے گزارش ہے کہ اب آپ نے بھی بس ' گھبرانا نہیں ہے ' ☺️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ حقیقی_آزادی_مارچ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں پاکستان سب کا ہے احتجاج سب کا حق ہے الیکشن کی مانگ کرنا کہاں کا جرم ہے؟ مجھے بے حد مایوسیی ہوئ۔ یقین تھا کے better sense will prevail. ابھی بھی وقت ہے پاکستانیوں کے دل جیت لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپےعلامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپے arynewsurdu امپورٹڈ__حکومت___نامنظور ٹھٹہ یوسی جنگشاہی میں 10 سالوں سے 5 پرائمری اسکول بند ہیں لیکن یہاں کی انتظامیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا 500 بچوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے فلاحی اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچایا جائے NGOS سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کے مستقبل کے لیے ہماری مدد کیجیے CMShehbaz tu tum monkeys Allama Iqbal say baday hou? Chor🖕🖕🖕🐍🐍🐍🐍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch IslamabadPolice Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیانصار عباسیاسلام آباد :عثمان بزدار کی زیر... DailySabah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیجن لوگوں کو حکمرانوں کی مرضی و منشاء سے تبدیل کیا جاتا رہا انہیں راستے کے پتھر کی طرح فائل میں کوئی وجہ تحریر کیے بغیر ہی ہٹا دیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲) MasjidNabvi یہ صحافت ہے ؟ بکاؤ میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »