کسی سے بدلہ نہیں لیں گے۔قانون اپنا راستہ خود لے گا۔شہباز شریف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہ اللہ نے قوم کی دعائیں قبول کرلی، متحدہ اپوزیشن کے رہنماو¿ں کو سلام پیش کرتا ہوں

جنہوں نے انتہائی ہمت کا مظاہرہ کیا جس کی تاریخ میں کم مثال ملتی ہے، کسی کو انتقام کا نشانہ نہیں بنائیں گے لیکن قانون اپنا راستہ لے گا۔

شہباز شریف نے کہا کہ یہ اتحاد پاکستان کو دوبارہ تعمیر کرے گا، قائد نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کریں گے لیکن قانون اور انصاف اپنا راستہ لے گا۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین اور عوام کا شکریہ ادا کر تا ہوں کہ ان کی جہدوجہد کامیاب ہوئی اور پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہوئی۔انہوں نے کہا کہ قانون اور انصاف کے معاملے میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا اور اداروں کو مل کر چلائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Humanity is dead due to corrupt officers. The sad news is from Pakistan that today again in Parachinar, the army personnel, seeing their selfishness, hit a big vehicle with the motorcycle of a poor laborer and crushed it and the guilty driver escaped on time.

Chor to sab ko namanzoor hy...ane ki himmat b na krna chor sab tmy lanat de gay chor

Sasti bijli, sasta petrol, awam ko relief aatay hi de den gay ye, dollar kal hi sasta ker den gay aur shareef aur zardari ki dolat se mulk ke saray qazay utar den gay, phir bhi poora na howa to diesel ko bech den gay kisi kaam to aye wo bhi.

Now on Monday morning, April 11, فردجرم must be implemented on Shehbaz Sharif to uphold the constitution. Supreme court must observe it as it did on Saturday night by opening the court at midnight. Would you dare to go for justice?

Congratulations bhikariii

قانون کدھر ہے غلامیستان میں

Ye daby lafzo Mai dhamki ha or Kuch nehi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینسر اسپتال کا قیام کسی نعمت سے کم نہیں، وزیراعظمکینسر اسپتال کا قیام کسی نعمت سے کم نہیں، وزیراعظم ARYNewsUrdu تم لوگوں کی سپورٹ بھی کسی بغاوت سے کم نہیں بھارتی میڈیا کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا 'جیو ٹی وی' اور ڈان نیوز کے مرکزی دفتر پر اختتام پذیر ہو گا،حامد میر اور سلیم صافی بڑی زنجیروں سے سینہ کوبی کریں گے۔ 🤣😅 کشمیر کا پہلا مسلم حکمران رنچن شاہ سلطان صدرالدین 👇
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی صورت ہار نہیں مانوں گا، بیرونی سازش کامیاب نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظموزیراعظم نے سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، ذرائع مزید پڑھیں: ArmyChief ImranKhan PTI GeoNews Kidher shazbkhanzdaGEO aur deegar mubasireen kay takhmeenay ghalat na ho jayain. Kyoon k Bajwa ny jiss doctrine par amal keya aur Nawaz Sharif ko hataya, Imran Khan ko laya bay maqsad nahin keya. Agla step shayed lettergate par tamam opposition ko khatum karna ho. Jail ya naehl.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے پاس بندوقیں نہیں بلاول پتہ نہیں کس سے گلہ کر رہے تھے اسد عمراسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں  اسد عمر نے کہا کہ  ہمارے پاس تو بندوقیں نہیں ہے پتہ نہیں کہ بلاول بھٹو کس  سے گلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’عمران سے بے وفائی نہیں کرسکتا‘، اسد قیصر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیااسپیکر نے کہا کہ توہین عدالت لگے یا نا اہل قرار دیا جاؤں، نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہوں، اپوزیشن ذرائع 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏 آپوزیشن: اللہ کے نام پر voting کروا لو 🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Roo roo Geo roo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو سازش سے نہیں جمہوری طریقے سے ہٹایا جا رہا ہے بلاول بھٹوچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم تین سال سے حکومت میں ہیں کسی پاکستانی کو چین سے بیٹھنے نہیں دیا ،جب یہ قائد حزب اختلاف بنیں تو اپنا g Sahi Kaha Ap Ny..14 Parties Akati Ho Kar democracy Banaa Rahi Hy...Or Sat May Buy and selling B Kar Rhy Hy...I Think apkY Yaha Esay Democracy Kehty HonGy.. shakal diko apna barwe ki bachi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں اسد قیصرعمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، اسد قیصر Read News NationalAssambly NAofPakistan GovtofPakistan MoIB_Official PMImranKhan voteofnoconfidence AsadQaiserPTI AsadQaiser
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »