کسی صورت ہار نہیں مانوں گا، بیرونی سازش کامیاب نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، ذرائع مزید پڑھیں: ArmyChief ImranKhan PTI GeoNews

وزیراعظم عمران خان نے آج سینیئر صحافیوں سے ملاقات کی اور کہا کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے، بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیراعظم نے سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔

تحریک عدم اعتماد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نہ پہلےکبھی شکست تسلیم کی نہ اب کریں گے، آرمی چیف کو تبدیل کرنے کی کوئی بات ہوئی نہ ایسا سوچا ہے، میں اپنا کام آئین اور قانون کے مطابق کرتا رہوں گا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kidher shazbkhanzdaGEO aur deegar mubasireen kay takhmeenay ghalat na ho jayain. Kyoon k Bajwa ny jiss doctrine par amal keya aur Nawaz Sharif ko hataya, Imran Khan ko laya bay maqsad nahin keya. Agla step shayed lettergate par tamam opposition ko khatum karna ho. Jail ya naehl.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی' #PakistanPoliticalCrisis‘ عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی’ ARYNewsUrdu امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Nation loves pak Army, and all patriot, honest pakistanis too.. IK Zindabaad سلیکٹڈ کتے کو کنویں سے نکالنا مشکل ہو رہا ہے آئین_کا_غدار_عمران_خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حمایت میں کہیں کچھ نہیں لکھا، فاطمہ بھٹو کی وضاحتSeems quite evident. Anyone with a proper insight, vision and realism would certainly never do it.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ کی بیوی۔ابھیشک کی والدہ۔ایشوریہ کی ساس کتنے برس کی ہوگئیں ؟بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی اداکارہ جیا بہادری آج 74 برس کی ہوگئیں، اداکاری کے میدان میں اپنی ایک منفرد پہچان بنائی ہے ۔ان کی فلموں پر اگر نظر ڈالیں تو پتہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے کسی قسم کی کوئی شرط نہیں مانی، مریم اورنگزیبمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے کسی قسم کی کوئی شرط نہیں مانی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’شہباز اور بلاول کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں‘’شہباز اور بلاول کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں‘ ARYNewsUrdu 😅 بلاول کے ہاتھ میں تو مرد والی لکیر بھی نہی ہے😂😂 hahahahahahahhahahahhahahahaha tu lakeer kahan ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں دانت برش کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ جانئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) روزے کی حالت میں دانت برش کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ اس حوالے سے علماءکرام کی طرف سے مختلف آراءسامنے آتی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »