’شہباز اور بلاول کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شہباز اور بلاول کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں‘ ARYNewsUrdu

کراچی: پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر ہی نہیں ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کہتی تھی کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی، آج 15 جماعتیں مل کر عمران خان کا مقابلہ کررہی ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ اپوزیشن انتظار کرے آپ لوگ زندگی بھر عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔

کہتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی آج 15 جماعتیں ملکر عمران خان کا مقابلہ کررہی ہیں اقتدار کے لیے شارٹ کٹ ڈھونڈنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام و ذلیل ہونگے شہباز اور بلاول کے ہاتھ میں وزیراعظم والی لکیر ہی نہیں یہ زندگی بھر عوام کو منہ دکھانےکےقابل نہیں رہیںگے. اپوزیشن انتظار کرے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ابے آؤ لکیر کے فقیر! وہ دونوں لکیر کے فقیر نہیں ہیں

ایک کھسری ہے ہے دوسرا بوٹ پالشی ہے

InshaaAllah in ki destiny line nahi pura hath hi cut off krdo😜

ہم مہندی سے لکیر بنالیں گے۔ کونسی 5 سال کے لیئے ہے۔

inshaAllah

Ary walo pasiyo pe bekna chor do

Chotyeee chor

🤣🤣😂🤣😂

اللہ کرے ایسا ہی ہو

یہ بھڑوے ہے دونوں

Han q KH vo lakirr Imran Khan ke g****d ma hai

کونسے والے؟ ہو سکتا ہے دوسرے میں ہو۔ کیو کے آپ نے ہاتھ کہا ہے، ہاتھوں میں نہیں کہا۔

U will see it will be dog eats dog BBhuttoZardari HamidMirPAK MaryamNSharif mariamaurangzeb HamidMirPAK geonews_english ARYNEWSOFFICIAL

Chk karo bajwa k haath mai kisnay khichi lakeer

Nhi manhoos shahbaz ny kal sy pencil sy bna li hy

😂😂😂😂😂

😅

بلاول کے ہاتھ میں تو مرد والی لکیر بھی نہی ہے😂😂

hahahahahahahhahahahhahahahaha tu lakeer kahan ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا، شہباز شریفہماری ڈکشنری میں انتقام کا لفظ نہیں ہے، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، اپوزیشن لیڈر تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN SupremeCourt آج 5 عرب جیت گیا ہے ہر جج کے حصے میں ایک ایک عرب جو آیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار اطمینانBeggars are not choosers جن کا لیڈر غلامی تسلیم کرے تو ان کے پیروکاروں کو غلاموں کے غلام کہتے ہیں شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی ڈیڑھ سال کی زندگی سے بہتر ہے ہمارا ضمیر غلام نہیں الحمد للہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے بھائی اور وکیل کا سپریم کورٹ کے باہر جھگڑاسپریم کورٹ کے باہر ہونے والے اس جھگڑے کو وہاں موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کر کے ختم کراویا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FawadChaudhry SupremeCourtofpakistan کل سے جوتے بھی پڑیں گے اور منہ پر سیاہی بھی ملی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان کے غبن اور کرپشن کے نشان بنی گالہ تک جاتے ہیں فیصل کریم کنڈیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خاتون اول کی فرنٹ ویمن فرح خان نے جو غبن اور کرپشن کی اس کے سراغ بنی گالا اس کی ماں کا نام ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bhai aapko aaj tak nawaz sharif kee raseedain nahi mili, aur inkey poori maliyat chand dino mai mil gayee? Kya munafqat hai?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی اشارے پر بلاول شہباز شریف ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے فیاض الحسنغیر ملکی اشارے پر بلاول ،شہباز شریف ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے، فیاض الحسن FayazulHassanChohan Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Fayazchohanpti ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »