کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں بابر شامل، کوہلی کو جگہ نہ ملی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا کپتان فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو مقرر کیا گیا ہے

کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، عثمان خواجہ، دیموتھ کرونا رتنے، جو روٹ، ٹریوس ہیڈ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن، جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا اور بھارت کے رویندرا جڈیجا، روی چندرن ایشون اور وکٹ کیپر رشبھ پنت شامل ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کے نامور بلے باز ویرات کوہلی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو فوقیت دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 سے 11 جون تک اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکابھارت کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ہیپی برتھ ڈے سلطان‘، وسیم اکرم کتنے سال کے ہوگئے؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی، کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اُنہیں خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کے خواہاںآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : ( ویب ڈیسک ) پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے گوجرانوالہ میں ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بذریعہ سفارش حج ڈیوٹی کیلئے نام ڈلوانے والے پولیس افسران کے نام واچ لسٹ میں شاملفہرست میں شامل پولیس افسران اور اہلکاروں کو آپریشنل ڈیوٹیز سے ہٹا دیا گیا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »