بھارت کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ARYNewsUrdu

سڈنی: بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن کے فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوش ہیزل ووڈ کو چیمپئن شپ کا فائنل کھلانا تھا لیکن ٹریننگ کے دوران اندازہ ہوا کہ وہ مکمل فٹ نہیں ہیں۔ جارج بیلی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے جوش ہیزل ووڈ کی جگہ مائیکل نیسر کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے تاہم جوش ہیزل ووڈ انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے باہر نہیں ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 سے 11 جون تک اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 سے 11 جون تک اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : ( ویب ڈیسک ) پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے گوجرانوالہ میں ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کے خواہاںآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے معاملے پر مذاکرات کی ضرورت ہے: راہول گاندھیبھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے بعد ریاست منی پور میں بھی بھارت سے علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئیبھارت کی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کرگیا اور عوام کی بڑی تعداد نے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا۔بھارت کے وزیراعظم مودی نے یہ ثابت کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا - ایکسپریس اردوآئی سی سی کی کمائی میں بھارت کے بڑے حصے سے ایسوسی ایٹ ممالک بھی پریشان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »