متحدہ عرب امارات کا مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات کا مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد کا اعلان UAE Supports Palestine

اماراتی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالرز امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی کو دے گا۔اقوام متحدہ میں اس امداد کا اعلان متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ سفیر لانازکی نسیبیہ نےکیا ، اقوام متحدہ ریلیف اینڈورکس ایجنسی فلسطینیوں کو تعلیم، صحت، ریلیف، اور سماجی خدمات فراہم کرتی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینیوں کی مالی اعانت مکمل طور پر اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے تعاون سے ہوتی ہے، متحدہ عرب امارات گزشتہ 5 سال میں فسلطینیوں کی فلاح و بہبود کے لیے521 ملین ڈالرز کا عطیہ کر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی: یورپی سیاحوں کی تعداد میں اضافہمتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں یورپی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، رواں برس یورپ سے 60 لاکھ سے زائد مسافروں نے دبئی کا رخ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا پاک بھارت سمیت خلیجی ریاستوں کیساتھ بحری اتحاد بنانے کا منصوبہبحری اتحاد میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر اور عراق شامل ہوں گے: ایرانی نیول چیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کا ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلانہرارے : ( ویب ڈیسک ) زمبابوے نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ سری لنکا؛ ٹیسٹ سیریز کے ساتھ ون ڈے شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہوسکی - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو جولائی میں ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے، رپورٹس
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایئر لائن کا فضائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے مسافروں کا وزن کرنے کا اعلانویلنگٹن: (دنیا نیوز) نیوزی لینڈ کی فضائی کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے مسافروں کے اوسط وزن کا تعیّن کر کے سفر کو محفوظ اور بہتر بنایا جاسکتا ہے، فضائی کمپنی جون میں ایک سروے کے حصے کے طور پر رضاکارانہ مسافروں کا وزن ماپے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »