چین کا فوجی تنازعات کے حل کیلئے بات چیت میں شامل نہ ہونا افسوسناک ہے، امریکہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا فوجی تنازعات کے حل کیلئے بات چیت میں شامل نہ ہونا افسوسناک ہے، امریکہ USChina Taiwan

سنگا پور میں ہونے والے سکیورٹی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لائیڈ آسٹن نے کہا کہ امریکہ اور چین کے دفاعی اور فوجی سربراہان کے درمیان رابطے کھلے رہنے چاہئیں، ایشیا پیسفک میں استحکام کو بڑھانے کیلئے باہمی رابطے ضروری ہیں۔

قبل ازیں چینی وزیر دفاع لی شانگ فو نے سکیورٹی سربراہی اجلاس میں امریکی ہم منصب سے ملاقات کی دعوت مسترد کردی تھی۔ امریکی وزیر دفاع کو جواب دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل جینگ جیان فینگ نے کہا چین امریکی وزیر دفاع کے تبصروں کو سختی سے مسترد کرتا ہے، چین امریکہ کے ساتھ فوجی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور تائیوان پر اپنی ناقابل تردید خودمختاری کا اعادہ کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی آئی اے چیف کا دورہ بیجنگ؛ حکام سے خفیہ ملاقاتیں - ایکسپریس اردوسی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے چینی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کے لیے گزشتہ ماہ چین کا دورہ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات : ترکیہ کی معروف کمپنی لیماک ہولڈنگز کی چیئرپرسن جلد پاکستان کا دورہ کریں گیاسلام آباد : ترکیہ کی معروف کمپنی لیماک ہولڈنگز کی چیئرپرسن اوزدمیر پاکستان میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے لئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت تجارت نے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ کا طریقہ کار جاری کر دیانوٹیفکیشن کے مطابق نجی اداروں کا ایف بی آر کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے، پاکستان سنگل ونڈو سسٹم اور امپورٹ ایکسپورٹ کا لائسنس بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مردان میں 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث محکمہ تعلیم کے 6 ملازمین معطلمعطل ہونے والوں میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ اورچوکیدار شامل ہے: محکمہ تعلیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جگر کے عام ترین مرض کی وہ علامات جو اکثر افراد نظرانداز کر دیتے ہیںاس بیماری کے دوران جگر بہت زیادہ مقدار میں چربی ذخیرہ کرنے لگتا ہے اور اس کا علاج نہ ہو تو اس کے افعال تھم جاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »