بذریعہ سفارش حج ڈیوٹی کیلئے نام ڈلوانے والے پولیس افسران کے نام واچ لسٹ میں شامل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فہرست میں شامل پولیس افسران اور اہلکاروں کو آپریشنل ڈیوٹیز سے ہٹا دیا گیا ہے: ذرائع

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو بھی اس حوالے سے خط لکھ دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ فہرست میں شامل افراد قرعہ اندازی کے بجائے سفارش پر حج ڈیوٹی کے لیے اپنا نام ڈالوتے تھے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 16 افسران اور اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج ڈیوٹی کیلئے نام شامل کرنے پر اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شاملفہرست میں شامل افراد قرعہ اندازی کے بجائے سفارش پر حج ڈیوٹی کےلیے اپنا نام ڈالوتے تھے۔ تفصیلات: DailyJang islamabad Police
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علینا خان نے 'مس ٹرانس پاکستان' کا اعزاز اپنے نام کر لیالاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے مقابلہ حسن سال 2023ء میں اداکارہ علینا خان نے 'مس ٹرانس پاکستان' کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترین کی پارٹیدونام سامنے آگئےپی ٹی آئی کے سابق رہنماء اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نےلیگل ٹیم کو پارٹی نام کی منظوری کےبعد رجسٹریشن کا ٹاسک دیدیاپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2مجوزہ نام سامنے آگئے جبکہ سینئر سیاست دان جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ بہترین فلم جس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہےیہ فلم اسی نام کے ایک ناول پر مبنی تھی جس میں 1800 کی دوسری دہائی کے زمانے کو دکھایا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »