کرکٹ آسٹریلیا نے ‘نیک گارڈ’ کے استعمال پر کام شروع کردیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمتھ کے گیند لگنے کے بعد آسٹریلوی بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates StevenSmith CricketAustralia

میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ کے ساتھ ‘نیک گارڈ’ کے استعمال پر کام شروع کردیا، فل الحال کھلاڑیوں کو ‘اسٹیم گارڈ’ والے ہیلمٹ پہننے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جوفرا آرچر نے اسٹیو اسمتھ کی گردن پر باؤنسر مارا تھا جس کے باعث وہ تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ جوفرا آرچر کے خطرناک باؤنسرز کے بعد کرکٹ آسٹریلیا تشویش میں مبتلا ہوگیا اور کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے مزید اقدامات شروع کردئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جائیداد کے تنازع پر سالوں نے بیٹوں کیساتھ مل کر بہنوئی کو مار ڈالا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیسکو نے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دیپیسکو نے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی PESCO ElectricBill MeterReading DogImage Nowshera pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، تیل کے پلانٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے، آگ بھڑک اُٹھییمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے تیل کے پلانٹ پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پہلے سال میں غربت کے خاتمے کے متعددپروگرام شروع کئے:نعیم الحقحکومت نے پہلے سال میں غربت کے خاتمے کے متعددپروگرام شروع کئے:نعیم الحق Read News naeemul_haque PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائدکراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد Karachi Hospitals PlasticBags Banned DGHealth pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ کوششوں پر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں،وزیرخارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امریکی صدرٹرمپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »