پیسکو نے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیسکو نے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی PESCO ElectricBill MeterReading DogImage Nowshera pid_gov MoIB_Official

بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی۔ پیسکو کی حرکت نے صارف کو شش و پنج میں مبتلا کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان پیسکو شوکت افضل کے مطابق بل میں نشاندہی گھر کے باہر کتے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ انہوں نے

بتایا کہ کتے کی وجہ سے میٹر ریڈر ریڈنگ نہیں لے سکا، تصویر رولز کے مطابق لگائی گئی۔دوسری جانب سوئی نادرن گیس نے بھی پیسکو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پشاور کے ایک شہری کو ریڈنگ کی جگہ دیوار کی تصویر لگا بل بھیج دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے پہلے سال میں غربت کے خاتمے کے متعددپروگرام شروع کئے:نعیم الحقحکومت نے پہلے سال میں غربت کے خاتمے کے متعددپروگرام شروع کئے:نعیم الحق Read News naeemul_haque PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریکوئٹہ: خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے وژن کے تحت کوئٹہ ایئرپورٹ پر مسافر طیاروں کیلئے دو جدید بورڈنگ برج نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Read News PMImranKhan Vision Quetta Airport NewBordingBridge KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارف کے بل پر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگاکر بھیج دیپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارف کے بل پر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگاکر بھیج دی PeshawarElectricSupplyCompany PESCO Bill UserNameNotMentioned BillReading DogPicture KPKUpdates KPGovernment PTIKPOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اذان سمیع نے والد کے ساتھ بھارت میں نہ رہنے کی وجہ بتادی - ایکسپریس اردومیں عدنان سمیع کا بیٹا ہوں لیکن ہم دونوں کا رشتہ بہت عجیب ہے، اذان سمیع خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »