جائیداد کے تنازع پر سالوں نے بیٹوں کیساتھ مل کر بہنوئی کو مار ڈالا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا پور: ضلع لودھراں کی تحصیل دنیا پور میں بہن کے جائیداد میں حصہ مانگنے پر سالوں نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بہنوئی کو تشدد کے بعد مار ڈالا۔ دنیا نیوز کے مطابق ضلع لودھراں کی تحصیل دنیاپور کے نواحی علا

قے چک نمبر 325 ڈبلیو بی میں جھگڑا ہوا، جھگڑا بہن کی طرف سے جائیداد مانگنے پر ہوا، جائیداد میں حصہ مانگنے پر لڑکی کے بھائیوں نے بیٹوں کیساتھ ملکر بہنوئی پر وحشیانہ تشدد کیا۔

ذرائع کے مطابق سالوں اور بیٹوں کے ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد کے بعد 45 سالہ منظور احمد زندگی کی بازی ہار گیا۔ ہلاک ہونے والا منظور احمد کبیر والا کا رہائشی تھا۔ ذرائع کے مطابق سالوں نے بہنوئی کو جائیداد دینے کے ہہانے سے بلایا تھا، جائیداد کا تنازعہ پچھلے ایک سال سے چل رہا تھا، ہلاک ہونے والے منظور احمد پولیس کو بیان دیکر دم توڑ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، تیل کے پلانٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے، آگ بھڑک اُٹھییمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے تیل کے پلانٹ پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائدکراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد Karachi Hospitals PlasticBags Banned DGHealth pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ کوششوں پر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں،وزیرخارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امریکی صدرٹرمپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریکوئٹہ: خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے وژن کے تحت کوئٹہ ایئرپورٹ پر مسافر طیاروں کیلئے دو جدید بورڈنگ برج نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Read News PMImranKhan Vision Quetta Airport NewBordingBridge KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »