کرکٹ سستی پڑتی ہے اس لیے ہم نے فٹ بال کھیلنا چھوڑ دیا - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہمارے پاس ایک 9 سالہ لڑکا ایسا بھی ہے جو 2 مختلف جوتے پہن کر پریکٹس کرتا ہے

رومیلو لوُکاکو گول کرنے کے بعد خوشی سے دوڑنے لگتے ہیں۔ ان کی پوری ٹیم میں خوشی کی ایک لہر دوڑ اٹھتی ہے۔ رومیلو میدان میں اس وقت تک اپنی دوڑ جاری رکھتے ہیں جب تک ان کی ٹیم کا ایک ساتھی انہیں پکڑ نہیں لیتا ہے۔ وہ پیچھے مڑتا ہے اور ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ گھل مل کر جیت کا جشن منانا شروع کردیتا ہے۔ اسی دوران رومیلو سے پاؤل پوگبا گلے ملتے ہیں اور انہیں بتاتے ہیں کہ وہ کس طرح مزید بہتر انداز میں گول کرسکتا تھا۔ یہ سارے کھلاڑی تھیٹر آف ڈریمز کے میدان میں کھیل رہے ہیں۔ نہیں نہیں جناب یہ وہ تھیٹر...

اس اکیڈمی کے کوچ مراد سابق پروفیشنل فٹ بال کھلاڑی ہیں جو ایک عرصے سے بے روزگار ہیں۔ اپنی ضروریات زندگی کو پورا نہ کرپانے کے باوجود بھی انہوں نے اس علاقے کے کئی بچوں کو ان کے خواب پانے میں مدد فراہم کرنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے۔ مراد کہتے ہیں کہ ’اب سے 3 یا 4 ماہ بعد ہم رائزنگ اسٹارز فٹ بال اکیڈمی کی پہلی سالگرہ منائیں گے۔ ہم نے اس اکیڈمی کا آغاز اپنے بچوں کو منشیات کی لت سے بچانے اور صحتمند سرگرمیوں میں مشغول کرنے کی غرض سے کیا تھا۔‘وہ مزید بتاتے ہیں کہ ’میں خود بھی فٹ بالر تھا۔ میں حیدری بلوچ...

علی حیدر اس اکیڈمی کے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کس فٹ بال کھلاڑی کے مداح ہیں تو انہوں نے فوراً کرسٹیانو رنالڈو کا نام لیا۔ ویسے یہ بات کچھ زیادہ حیرت کا باعث نہیں کیونکہ کرسٹیانو رونالڈو ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جنہیں لیاری کے بچے دل سے چاہتے اور ان کا احترام کرتے ہیں۔ تھوڑی شرمیلی طبعیت رکھنے والے علی حیدر سوال کا جواب دینے کے ساتھ ہی رفوچکر ہوگئے۔ وہ مقامی مدرسے میں پہلی جماعت کے طالب علم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ، آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام پاکستان کا دورہ کریں گے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

غیرملکی کرکٹ ٹیم کا اکتوبر میں دورہ پاکستان، خبرآگئیلاہور (سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ایک روزہ میچوں پر مشتمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے ڈومیسٹک سسٹم سے کرکٹ میں بہتری آئے گی: احسان مانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹ میں بھاری بھرکم کھلاڑی کی انٹریٹیسٹ کرکٹ میں بھاری بھرکم کھلاڑی کی انٹری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کا افتتاح - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے عوام سے اپیل کردیکراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے جماعت اسلامی کے مارچ کی حمایت کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »