غیرملکی کرکٹ ٹیم کا اکتوبر میں دورہ پاکستان، خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ایک روزہ میچوں پر مشتمل

سیریز میں شرکت کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔ سیریز 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہے گی۔مہمان ٹیم 2 ہفتوں پر مشتمل دورے میں شرکت کے لیے 23 اکتوبر کو لاہور پہنچے گی۔ایونٹ کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہو ر میں ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 26، دوسرا 28 اور تیسرا 30 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ایک روزہ سیریز کے مقابلے 2 اور 4 نومبر کو ہوں گے۔گذشتہ 4 سالوں میں بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کا پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔مہمان ٹیم کا دورہ پاکستان پی سی بی کی جانب سے ملک...

انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ سری لنکامینز کرکٹ ٹیم بھی ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کے لیے آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کررہی ہے۔اس سے قبل بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم نے 2015 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔دورے میں 2 ٹی ٹونٹی اور 2 ایک روزہ میچز شامل تھے۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے گذشتہ سال 4 ٹی ٹونٹی اور 1 ایک روزہ میچز کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز 3-0 سے جیتی جبکہ سیریز کے واحد ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش فاتح رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب لاہور کا تحقیقاتی ٹیم شہباز شریف کے گھر نہ بھجوانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) شہباز شریف کے گھر نیب ٹیم نہ بھجوانے کا فیصلہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بنگلہ دیش وومن کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ، آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام پاکستان کا دورہ کریں گے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاسوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اجنتھا مینڈس نےبھی تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔اجنتھا مینڈس نےبھی تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ AjanthaMendis InternationalCricket Retirement SriLanka Cricket Cricketer MysterySpinner ICC OfficialSLC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »