وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا ،جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں موجودہ معاشی صورتحال اور حکومت کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے پر مشاورت کی گئی، برآمدات میں اضافے ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے اور معیشت کو استحکام دینے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ایکنک کی جانب سے زراعت اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے لئے 579 بلین روپے کی منظوری دے دی گئی ہے، جس میں کراچی کے لئے ماس ٹرانزٹ منصوبہ کے لئے رقم کی منظوری بھی شامل ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد ختم کرنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد ختم کرنے کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Business Laws Regulations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کیلئے بنیادی اشیائے ضروریات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قوم کل کشمیر آور میں بھرپور شرکت کرے، وزیراعظم عمران خان کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی قوم کی مسلم ممالک سے امیدیں وابستہ ہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو مسئلہ کشمیر پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سمیت تمام مسلم ممالک سے امیدیں وابستہ ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان کو معیشت کی بدحالی سے بری الذمہ قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ معیشت کو عمران خان نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی آزادی کے لیے آخری دم تک ہم ساتھ کھڑے رہیں گے:عمران خانکشمیریوں کی آزادی کے لیے آخری دم تک ہم ساتھ کھڑے رہیں گے:عمران خان PMImranKhan KashmirProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »