ٹیسٹ کرکٹ میں بھاری بھرکم کھلاڑی کی انٹری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ کرکٹ میں بھاری بھرکم کھلاڑی کی انٹری تفصيلات جانئے: DailyJang

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی نے انٹری دے دی، ویسٹ انڈین آل راؤنڈر راہکیم کورن وال ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے وزنی پلیئر بن گئے، اُن کا وزن 140 کلو گرام ہے۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے سابق کپتان وارویک آرم اسٹرونگ سب سے وزنی کرکٹر تھے، اُن کا وزن 133 کلو گرام سے زائد تھا۔انہوں نے کنگسٹن میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرتے ہوئے اپنی پہلی وکٹ چیتشور پجارا کو آؤٹ کر کے حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

140 کلوکے کورنویل ’بھاری بھرکم‘ ٹیسٹ کرکٹربن گئے - ایکسپریس اردوویسٹ انڈین’ ماؤنٹین مین ‘کا بھارت کیخلاف ڈیبیو،پجارا کو آؤٹ بھی کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیرملکی کرکٹ ٹیم کا اکتوبر میں دورہ پاکستان، خبرآگئیلاہور (سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ایک روزہ میچوں پر مشتمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے ڈومیسٹک سسٹم سے کرکٹ میں بہتری آئے گی: احسان مانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پری سیزن کیمپ زبردست، کوچز اور سلیکشن کمیٹی سے متعلق پی سی بی کا فیصلہ بہتر ہو گا، ٹیسٹ کرکٹ میں محنت کی ضرورت ہے: اظہر علیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے پری سیزن کیمپ سب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بنگلہ دیش وومن کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »